ETV Bharat / state

میرٹھ: بھارت بند کا اثر، کسانوں نے کیا چکہ جام - اترپردیش

نئے ذرعی قوانین کے خلاف بھارتیہ کسان یونین کے بھارت بند کا اثر میرٹھ میں بھی دیکھنے کو ملا۔

Farmers blocked road during bharat bandh

author img

By

Published : Mar 26, 2021, 8:34 PM IST

Updated : Mar 26, 2021, 9:19 PM IST

اترپردیش کے شہر میرٹھ میں دہلی۔دہرادون نیشنل ہائی وے پر بھارتیہ کسان یونین کے کارکنان نے تقریباً 4 گھنٹوں تک روڈ جام کیا جس کی وجہ سے سواریوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی۔

کسانوں نے کیا چکہ جام

بھارتیہ کسان یونین کے کارکنان نے این ایچ 58 پر پوری طرح قبضہ کر کے نعرے بازی کی۔

ذرعی قوانین کے خلاف بھارتیہ کسان یونین کا احتجاج

کسانوں کا کہنا تھا کہ 'چاہے جتنا بھی وقت لگ جائے وہ پیچھے نہیں ہٹیں گے اور 2022 میں اترپردیش اسمبلی انتخابات اور 2024 کے پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کریں گے۔

Last Updated : Mar 26, 2021, 9:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.