ETV Bharat / state

سہارنپور: دھان خرید سینٹر پر ہو رہا ہے کاشتکاروں کا استحصال

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں دھان خرید سینٹر پر کاشتکاروں کو اپنے دھان فروخت کرنے کے لیے پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایف سی آئی نے سہارنپور کی سبزی منڈی میں خریداری کا سینٹر بنایا ہے، لیکن یہاں کاشتکاروں کا استحصال کیا جارہا ہے۔ یہاں لائے جارہے دھانوں میں خامیاں نکال کر انہیں ریجیکٹ کردیا جا رہا ہے۔

farmers alleged that paddy not purchasing on FCI center in saharanpur
دھان خرید سینٹر پر ہو رہا ہے کاشتکاروں کا استحصال
author img

By

Published : Oct 16, 2020, 4:19 PM IST

کاشتکاروں نے بتایا کہ، ' دھان خرید سینٹر پر کچھ پرائیویٹ لوگ کھڑے ہوئے ہیں، وہ ان کے دھان کو چیک کر ریجکٹ کر دیتے ہیں، جس کے بعد ان کی فصلوں کو نہیں خریدا جاتا ہے۔'

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے مزید بتایا کہ، ' اس مرکز پر روزانہ 350 کوئنٹل دھان کی خریداری کا ہدف رکھا گیا ہے، لیکن یہاں پر 100 کوئنٹل سے زیادہ دھان کی خریداری نہیں کی جارہی ہے۔'

کشتکاروں کا مطالبہ ہے کہ ان کی جتنا بھی اناج فروخت کرنے کے لیے لایا جائے، سبھی ٹرالی کو خریدا جائے۔

یہاں کسانوں کے لئے پینے کے پانی اور بیٹھنے تک کا کوئی انتظام نہیں ہے، کسان بہت پریشان ہے۔

مزید پڑھیں:

بارہ بنکی: آلو کی کاشت کسانوں کی پہلی پسند

کسانوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس مرکز پر 2 کانٹوں کے بجائے 3 کانٹے لگائے جائیں اور صحیح افسر یہاں دھان کی جانچ کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.