ETV Bharat / state

Farmer killed in Muzaffarnagar: مظفر نگر میں باہمی دشمنی پر کسان کا قتل، دو گرفتار - مظفر نگر کی خبر

مظفر نگر میں ہفتے کے روز دیر رات گاؤں کی آپسی دشمنی کی وجہ سے نامعلوم حملہ آوروں نے ایک کسان کو گولی مار کر قتل کردیا۔ وہیں اس معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ Farmer killed in Muzaffarnagar

مظفر نگر میں باہمی دشمنی پر کسان کا قتل، دو گرفتار

author img

By

Published : Jun 26, 2022, 10:58 PM IST

مظفر نگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں ہفتے کے روز دیر رات گاؤں کی آپسی دشمنی کو لے کر نامعلوم حملہ آوروں کے ذریعے ایک کسان کو گولی مار کر قتل کردیا گیا اور لاش کو جنگل میں پھینک کر فرار ہو گئے۔ کسان کی موت کے بعد مشتعل گاؤں والوں نے سڑک کو بلاک کر کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج مظاہرہ کیا۔ مظاہرین قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ Farmer killed in Muzaffarnagar

مظفر نگر میں باہمی دشمنی پر کسان کا قتل، دو گرفتار

پولیس نے موقع پر پہنچ کر مظاہرین کو سمجھاتے ہوئے راستے کو کھلوایا۔ وہیں پولیس نے یقین دہانی کرائی کہ قاتلوں جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ ایس پی دیہات اتل سریواستو کا کہنا ہے کہ باہمی دشمنی کی وجہ سے کسان کا قتل ہوا ہے۔ پولیس اس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔ اس معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے، جن سے مزید پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:

Monu prajapati Murder Caseِ: مونو پرجاپتی قتل کیس کے تین ملزمان گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.