ETV Bharat / state

زرعی قوانین کے خلاف کسان نے اپنی فصل کو تباہ کیا - بھارتی کسان یونین کے نائب صدر

چاند پور کے گاؤں کلچانہ کے ایک کسان سوہت اہلاوت نے حال ہی میں اپنی 5 بیگھا زمین کی فصلوں کو ٹریکٹر کے ذریعے تباہ کر دی اور اس کی ویڈیو بنا کر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔

زرعی قوانین کے خلاف کسان نے اپنے فصل کو تباہ کیا

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 9:07 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بجنور میں ایک کسان نے اپنی 5 بیگھا زمین پر پھیلی گیہوں کی فصل کو ٹریکٹر کے ذریعے تباہ کردیا۔ کسان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

زرعی قوانین کے خلاف کسان نے اپنے فصل کو تباہ کیا

دراصل زرعی قانون کے خلاف کسان مسلسل احتجاج کر رہے ہیں۔ حال ہی میں بھارتی کسان یونین کے نائب صدر راکیش ٹکیٹ نے کسانوں سے کہا تھا کہ اگر زرعی قوانین واپس نہیں لیا جاتا ہے تو وہ اپنی فصلیں تباہ کردیں۔

ضلع بجنور کے تھانہ چاند پور کے گاؤں کلچانہ کے ایک کسان سوہت اہلاوت نے حال ہی میں اپنی 5 بیگھا زمین کی فصلوں کو ٹریکٹر کے ذریعے تباہ کر دی اور اس کی ویڈیو بنا کر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔

کسان سوہت اہلاوت نے کہا کہ وہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے گندم کی فصل کو مکمل طور پر تباہ کررہے ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ وائرل ویڈیو کے ذریعے کسان مرکزی حکومت کو انتباہ دے رہا ہے کہ اگر مرکزی حکومت زرعی قوانین کو واپس نہیں لیتی ہے کسان اپنی فصلوں کو ایسے ہی تباہ کرتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.