ETV Bharat / state

مالی تنگی سے کسان کی خودکشی

author img

By

Published : Oct 25, 2019, 3:19 PM IST

اترپردیش میں مہوبہ کے کلپہاڑ علاقہ میں قرض اور مالی تنگی کی وجہ سے ایک کسان نے آج جمعہ کو درخت سے پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔

کسان نے کی خودکشی

اترپردیش کے مہوبہ کے کلپہاڑ کے بورا گاؤں کا 42 سالہ کسان سکھ سنگھ کا کھیت میں درخت سے لٹکتی ہوئی لاش ملی ۔وہ کل رات سے غائب تھے۔

کسان نے کی خودکشی
کسان نے کی خودکشی
صبح اپنے کھیتوں میں کام کے لیے جارہے گاؤں کے دیگر کسانوں نے سکھ سنگھ کی لاش درخت سے لٹکتی ہوئی دیکھی ۔جس کے بعد ان لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی

موقع پر پہنچی پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی ہے ۔

پولیس کے مطابق اس نے کھیتی کے لیے الہ آباد بینک سے ایک لاکھ روپئے قرض لیے تھے ۔برسوں سے قدرتی آفات میں فصل خراب ہونے کی وجہ سے وہ قرض ادانہیں کر پایا تھا۔
وہ مالی تنگی سے گزر رہاتھا۔کسان کی بیوی رام دیوی اور بچے دلی میں مزدوری کرتے ہیں ۔تہوار کے موقع پر ان دنوں وہ گھر آئے تھے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.