ETV Bharat / state

عارفہ خانم کو بسم اللہ کہہ کر ہولی کھیلنا مہنگا پڑا - عارفہ خانم کو بسم اللہ کہہ کر ہولی کھیلنا مہنگا پڑا

ممتاز صحافی و دا وائر میں 'عارفہ خانم کا انڈیا' نامی شو کی ہوسٹ عارفہ خانم کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے شدید مخالفت کی ہے اور ان کے اس اقدام کی شدید نکتہ چینی کی جارہی ہے۔

عارفہ خانم کو بسم اللہ کہہ کر ہولی کھیلنا مہنگا پڑا
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 12:00 AM IST

حال ہی میں ہولی پر 'دا وائر' کی اینکر عارفہ خانم کو ٹویٹ کرنا مہنگا پڑگیا۔ دراصل ایک پروگرام میں پہنچیں عارفہ خانم کی اے ایم یو کے طلباء نے مخالفت کی جس کے بعد ان کو پروگرام میں شرکت کیے بغیر واپس لوٹنا پڑا۔

انہوں نے ٹویٹر پر ہولی کھیلتے ہوئے لکھا کہ "ہولی کھیلوں گی کہہ کر بسم اللہ" جس پر ان کی شدید مخالفت کی گئی تھی۔

عارفہ خانم کو بسم اللہ کہہ کر ہولی کھیلنا مہنگا پڑا
عارفہ خانم کو بسم اللہ کہہ کر ہولی کھیلنا مہنگا پڑا

اس سے پہلے بھی وہ کئی بار اپنے بیانوں سے تنازع پیدا کر چکی ہیں جس سے اے ایم یو کے طلبا ناراض ہیں۔

ویمنس‏ کالج طلبا یونین کی جانب سے لیڈر شپ پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں دیگر مہمانوں کے ساتھ عارفہ خانم کا بھی نام بھی شامل تھا۔

اس پروگرام میں عارفہ خانم کا نام دیکھنے کے بعد کئی دنوں سے اسٹوڈنٹ عارفہ خانم کی مخالفت کر رہے ہیں۔

حمزہ سفیان نے طلباء کے ساتھ پروگرام کی جگہ پر پہنچ کر کہا کیا ہمیں اس پروگرام سے کوئی پریشانی نہیں ہے، ہم مستقبل میں بھی اسلام پر غلط بیان بازی کرنے والوں کی مخالفت کریں گے۔

Intro:Hi

Body:Hi

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.