ETV Bharat / state

Famous poet Akbar Allahabadi is now Akbar Prayagraj: یوگی حکومت پر اسدالدین اویسی کی کڑی تنقید - اکبر الہ آبادی کا نام تبدیل کردیا گیا

صدر مجلس اتحاد المسلمین بیرسٹر اسدالدین اویسی نے اترپردیش حکومت کی جانب سے ناموں کی تبدیلی کئے جانے پر سخت تنقید کی۔ Owaisi sore over up govt's attempts to tamper with Muslim names

یوگی حکومت پر اسدالدین اویسی کی کڑی تنقید

author img

By

Published : Dec 29, 2021, 2:56 AM IST

Updated : Dec 29, 2021, 12:44 PM IST

حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے اترپردیش کی یوگی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’شہر کیا، شاعر کیا، اترپردیش میں وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ سب کے نام بدل رہے ہیں۔

یوگی حکومت پر اسدالدین اویسی کی کڑی تنقید
یوگی حکومت پر اسدالدین اویسی کی کڑی تنقید

اسدالدین اویسی کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب اکبر الہ آبادی جیسے سرکردہ شاعر کا نام بدل کر اکبر پریاگ راجی کردیا گیا ہے۔

انہوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ فراق گورکھپوری کی ایسی توہین نہیں کی جائے گی۔ اسدالدین اویسی نے یوگی حکومت کی جانب سے ناموں کی تبدیلی کے ساتھ زبان سے متعلق تعصب پر بھی افسوس کا اظہار کیا

یہ بھی پڑھیں:

Public Opinion on UP Election: ’بی جے پی نے صرف نام تبدیل کرنے کا کام کیا ہے‘

اترپردیش حکومت کی ایک ویب سائٹ پر یہ بتایا گیا ہے کہ پریاگ راج شہر اپنی تہذیب کےلیے مشہور ہے۔ پریاگ راج، اترپردیش کی تہذیبی راجدھانی کی حیثیت سے جانا جاتا ہے۔ اس ویب سائٹ پر صرف ہندی لٹریچر اور ہندی شعرا سے متعلق تفصیلات فراہم کی گئیں۔ وبی سائٹ پر مزید لکھا گیا کہ پریاگ راج میں ہندی ادب کے ساتھ ساتھ فارسی اور اردو ادب پر بھی کام ہوا ہے۔ اس کی مثال اردو کے مشہور شاعر اکبر پریاگ راجی، تیغ پریاگ راجی، راشد پریاگ راجی ہیں۔

Last Updated : Dec 29, 2021, 12:44 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.