ETV Bharat / state

Section 144 Extended in Ghaziabad: غازی آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع - غازی آباد کی خبریں

الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ رہنما خطوط Guidelines Issued by Election Commission پر عمل کرنے اور کورونا انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کے لیے To Prevent Spread of Corona Infection ضلع مجسٹریٹ راکیش کمار سنگھ نے دفعہ 144 کو 8 جنوری سے 15 فروری تک بڑھا دیا ہے۔

غازی آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع

author img

By

Published : Jan 9, 2022, 10:40 PM IST

اترپردیش کے ضلع غازی آباد میں ایک سال سے زائد عرصے سے مسلسل دفعہ 144 نافذ ہے۔ اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 کے پیش نظر ضابطہ اخلاق بھی ہفتہ سے نافذ Code of Conduct also Came into Force on Saturday ہو گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ رہنما خطوط پر عمل کرنے اور کورونا انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ضلع مجسٹریٹ راکیش کمار سنگھ District Magistrate Rakesh kumar Singh نے دفعہ 144 کو 8 جنوری سے 15 فروری تک بڑھا دیا ہے۔ اس دوران اگر کوئی شخص دفعہ 144 کی خلاف ورزی Violation of Section 144 کرتا ہے تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:Ghaziabad Police Busts Fake Currency Racket: غازی آباد میں جعلی کرنسی نوٹ تیار کرنے والا گروہ گرفتار

اس کے تحت رات آٹھ بجے سے صبح آٹھ بجے تک انتخابی مہم چلانے پر پابندی ہوگی۔ چوراہوں پر اسٹریٹ میٹنگز کا انعقاد نہیں کیا جائے گا۔ ماسک، سینیٹائزر ہر پروگرام میں استعمال کرنا لازمی ہوں گے۔ کسی سیاسی جماعت کو کسی دوسری سیاسی جماعت یا شخص کا پتلا جلانے کی اجازت نہیں ہے۔

پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد ایک جگہ جمع نہیں ہوں گے یا اکٹھے نہیں چل سکتے ہیں۔- کوئی بھی شخص زبانی یا تحریری طور پر یا لاؤڈ سپیکر کے ذریعے ایسا کوئی نعرہ یا فریب پر مبنی پروپیگنڈہ نہیں کرے گا جس سے کسی خاص طبقے یا ذات سے متعلق کسی قسم کا تناؤ پیدا ہونے کا خدشہ ہو۔تحریری اجازت کے بغیر کسی بھی جگہ پر کوئی عوامی جلسہ یا جلوس یا کسی بھی قسم کا مظاہرہ منعقد نہیں کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.