ETV Bharat / state

میرٹھ: یوم شہدا کے موقع پر شاندار نمائش کا اہتمام - شہید اعظم بھگت سنگھ

یوم شہدا کے موقع پر آج میرٹھ میوزیم میں آن لائن اور آف لائن شاندار نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ نمائش میں شہید اعظم بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کی قربانیوں کو یاد کیا گیا اور ان کی تاریخ ساز کارناموں کو تصاویر کے ذریعہ پیش کرنے کی کوشش کی گئی تاکہ ان کے نام کو زندہ و جاوید رکھا جائے۔

میرٹھ: یوم شہدا کے موقع پر شاندار نمائش کا اہتمام

author img

By

Published : Mar 23, 2021, 11:00 PM IST

ملک کی آزادی کی لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے اور عظیم ترین قربانی دینے والے شہدا کو آج میرٹھ میں یاد کیا گیا۔ 23 مارچ 1931 کا دن تاریخ کے اوراق میں سنہرے حروف میں درج ہے کیونکہ آزادی کے دیوانے بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کو انگریزی حکومت نے اسی دن پھانسی دے دی تھی۔ ان کی اس قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے آج کے دن کو یوم شہدا کے طور پر منایا جا رہا ہے۔

میرٹھ: یوم شہدا کے موقع پر شاندار نمائش کا اہتمام

اسی دن کی مناسبت سے میرٹھ کے میوزیم میں شہیدوں کے نام ایک آن لائن اور آف لائن نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں شہدا کی تصاویر کے علاوہ ان کے بارے میں جانکاری مہیا کرائی گئی تاکہ آنے والی نسل ان شہدا کی قربانیوں کی اہمیت کو سمجھ سکے۔

ہندوستان کی آزادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے مجاہدین آزادی کی بیش بہا قربانیوں کو تصاویر اور ڈیجیٹل مواد کے ذریعے عوام تک پہنچانے کی کوشش کی گئی اور یہ بھی بتانے کی سعی کی گئی کہ انہوں نے کن حالات میں تختہ دار کو چوما تھا تاکہ نئی نسل ان شہدا کی قربانیوں کو یاد رکھے اور ملک کے تئیں اپنی ذمہ داریوں کو سمجھے تاکہ ان کی عظیم قربانیوں کے مقصد کو پورا کیا جا سکے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.