ETV Bharat / state

پھانسی پر لٹکی لاش برآمد، چار ملزمان کے خلاف معاملہ درج - جرائم کی خبریں

اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ باگھرائے پولیس نے جمعہ کی شام مشتبہ حالات میں ایک شخص کی درخت پر لٹکتی لاش برآمد کرکے چار ملزمان کے خلاف قتل کا معاملہ درج کیا ہے۔

پھانسی پر لٹکی لاش برآمد
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 2:34 PM IST

ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ مغربی دنیش دیویدی نے بتایا کہ جمعہ کو کمولی بیربھان پور گاوںمیں واقع باغ کے ایک درخت سے پھانسی پر لٹکتی ہوئی ایک 38 سالہ شخص کی لاش پائی گئی، جس کی شناخت بریندر عرف بچہ یادو کے طور پر کی گئی ہے ۔

متوفی دھنواسا منی کا پوروا گاوں کا باشندہ تھا۔ وہ جمعرات کی شام کسی کا فون آنے پر گھر سے نکلا تھا۔

اس کی لاش گھر سے ڈیڑھ کلو میٹر مسافت پر کمولی بیربھان پور گاوں میں واقع باغ کے ایک درخت سے لٹکتی ہوئی برآمد ہوئی تھی۔

اہل خانہ نے قتل کرکے پھانسی پر لٹکانے کا الزام عائد کیا ہے، ان کی شکایت پر پولیس نے ہفتہ کو گاوں کے ہزاری لال سمیت چار ملزمان کے خلاف قتل کا معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:Body:

dftjhtyi

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.