ETV Bharat / state

Exclusive Interview With Ghanshyam Lodhi: رامپور سے جیت درج کرنے والے گھنشیام لودھی سے خاص بات چیت - بی جے پی کے گھنشیام لودھی

رامپور سے بی جے پی کے گھنشیام لودھی نے جیت درج کرنے کے بعد ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میری جیت کا سہرا پارٹی کارکنان اور سینیئر رہنماؤں کو جاتا ہے ان تمام لوگوں نے کافی محنت کی ہے۔Exclusive Interview With Ghanshyam Lodhi

Exclusive Interview With Ghanshyam Lodhi
رامپور سے جیت درج کرنے والے گھنشیام لودھی سے خاص بات چیت
author img

By

Published : Jun 26, 2022, 4:26 PM IST

اترپردیش: ضلع رامپور میں لوک سبھا ضمنی انتخاب Rampur Seat Bypoll Result میں بی جے پی کے گھنشیام لودھی نے 42 ہزار سے زائد ووٹوں سے جیت درج کر لی ہے۔ بی جے پی کے گھنشیام لودھی نے اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میری جیت کا سہرا پارٹی کارکنان اور سینیئر رہنماؤں کو جاتا ہے۔ انہوں نے کافی محنت کی ہے۔ Exclusive Interview With Ghanshyam Lodhi

گھنشیام لودھی سے خاص بات چیت

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یہ کبھی بھی سماجوادی پارٹی کا گڑھ نہیں رہا ہے، یہاں سے چار بار بی جے پی کے رکن پارلیمان رہے ہیں، اس کے بعد کانگریس کے رہے، یہاں سے سماجوادی نے محض دو بار جیت درج کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اعظم خان اپنی پارٹی کے لئے کام کرتے ہیں اور میں اپنی پارٹی کے لئے کام کر رہا ہوں۔ Ghanshyam Lodhi Wins By election in Rampur

ووٹنگ کم ہونے کے الزام پر انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ ووٹنگ کم صرف شہر میں ہوئی ہے، بلکہ ہر جگہ ووٹنگ کا فیصد کم رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ علاقہ میں شادیوں کا سیزن ہے اور گرمیوں کا موسم ہے۔ وہیں دو دو بار الیکشن ہو رہے ہیں، جس کی وجہ سے عوام پریشان ہو چکی ہے، اس لئے ووٹنگ کی شرح کم رہی ہے۔Exclusive Interview With Ghanshyam Lodhi

انہوں نے مزید کہا کہ میں سب سے پہلے علاقہ کے وکاس کے لیے کام کروں گا۔ یہاں کی عوام علاقہ میں وکاس کرنے والا رہنما چاہتی ہے، جو کہ انہیں مل گیا ہے۔ میں علاقہ کی ترقی کے لئے کام کروں گا۔Exclusive Interview With Ghanshyam Lodhi

یہ بھی پڑھیں؛ Exclusive Interview With Ghanshyam Lodhi: رامپور لوک سبھا حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار گھنشیام لودھی سے خصوصی بات چیت

واضح رہے کہ رامپور میں منعقد ہونے والے لوک سبھا کے ضمنی انتخاب میں اس مرتبہ سماجوادی پارٹی اور بی جے پی میدان میں تھیں۔ سماجوادی پارٹی کی جانب سے عاصم راجہ امیدوار بنائے گئے تھے تو وہیں بی جے پی کی جانب سے گھنشیام لودھی کو امیدوار بنایا گیا تھا۔ Exclusive Interview With Ghanshyam Lodhi

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.