ETV Bharat / state

جل شکتی مہم کو کامیاب بنانے کے لیے تالاب کی کھدائی

پردھان منتری جل شکتی مہم کو کامیاب بنانے کے مقصد سے اترپردیش کے ضَلع گوتم بدھ نگرمیں محکمہ کے افسران مصروف ہیں۔

پردھان منتری جل شکتی مہم کو کامیاب بنانے کے لیے تالاب کی کھدائی
author img

By

Published : Sep 20, 2019, 8:00 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 7:07 AM IST

اترپردیش کے ضَلع گوتم بدھ نگرمیںپردھان منتری جل شکتی مہم کو کامیاب بنانے کے تحت ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت پر ضلع کی تحصیلوں میں تالابوں کی کھدائی اور تزئین کا کام جاری ہے،

اس مہم کا مقصد گرتی زمینی سطح کو بچانا ہے۔

اس سلسلے میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صدر پرسون دویدی کی سربراہی میں ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت پر اسداللہ پور میں 8370 مربع میٹر تالاب پرکھدائی کا کام شروع کیا گیا ہے۔

تالاب کی کھدائی کے دوران تحصیل صدر کے عملہ اور پولیس فورس کی موجودگی میں اس کام کو انجام دیا جارہا ہے۔

ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صدر پرسون دویدی کے مطابق پردھان منتری جل شکتی مہم کو کامیاب بنانے کے لیے علاقے میں تالاب کی کھدائی کی جارہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مذکورہ اسکیم کے تحت اسداللہ پور میں 8370 مربع میٹرتالاب کی کھدائی ہوچکی ہے اور افسران مذکورہ کام میں مصروف ہیں۔

Intro:Jal Shakti campaignBody:پردھان منتری جل شکتی مہم کو کامیاب بنانے کےلئے تالاب پر کھدائی
نوئڈا :
جل شکتی مہم کو کامیاب بنانے کے مقصد سے اتر پردیش کے ضَلع گوتم بدھ نگر کے محکمہ کے افسران مختلف سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں۔ اس پروگرام کے تحت ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت پر ضلع کی تحصیلوں میں تالابوں کی کھدائی اور تزئین و آرائش کا کام نمایاں طور پر جاری ہے تاکہ گرتی زمینی سطح کو بچایا جاسکے۔ اس سلسلے میں ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صدر پرسون دویدی کی سربراہی میں ضلعی مجسٹریٹ کی ہدایت پر گاؤں اسداللہ پور میں 8370 مربع میٹر تالاب پر کھدائی کا کام شروع کیا گیا ہے۔ تالاب کی کھدائی کے دوران تحصیل صدر کے عملہ اور پولیس فورس کی موجودگی میں اس کام کو یقینی بنایا جارہا ہے۔
یہ معلومات ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صدر پرسون دویدی نے دی ہے۔Conclusion:Excavate the pond to make a successful mantra jal sakti company
Last Updated : Oct 1, 2019, 7:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.