ETV Bharat / state

سابق ایم ایل اے کا بیٹا گولی لگنے سے ہلاک

author img

By

Published : Jan 23, 2020, 10:46 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 2:21 AM IST

مظفر نگر میں ایک نوجوان مشکوک حالت میں گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ متوفی نوجوان اپنے دوستوں کے ساتھ گھر میں بیٹھا تھا۔ جہاں اسے گولی لگ گئی اور اس کی موت واقع ہوگئی۔

MLA son murdered
MLA son murdered

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر میں سابق ایم ایل اے آنجہانی مول چند کے بیٹے کو گولی لگنے سے موت ہو گئی، یہ واقعہ نیو منڈی کے کوتوالی علاقے میں پریکرما راستے کا ہے، جہاں متوفی نوجوان اپنے دوستوں کے ساتھ گھر میں بیٹھا تھا۔

وہیں گولی لگنے کے بعد زخمی حالت میں اپیندر سنگھ کو ہسپتال ہینچایا، جہاں اس کی موت ہوگئی۔ پولیس واقعہ کی اطلاع پر پہنچی اور معاملے کی گہرائی سے تفتیش کر رہی ہے۔

پولیس اس معاملے کو مشکوک سمجھ رہی ہے، اور پورے معاملے میں کنبہ کے افراد کی تحریر اور تفتیش کے بعد کارروائی کی بات کی ہے۔

متوفی اپیندر سنگھ سابق ایم ایل اے ٹھاکر مول چند کا بیٹا تھا۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر لی ہے۔ وہیں موقع پر فورنسک ٹیم کو بھی طلب کیا گیا ہے۔ جس نے قریب سے اس منظر کی چھان بین کی۔

ہلاک ہونے والے اوپیندر کے والد آنجاہانی مول چند ماضی میں دو بار ایم ایل اے رہ چکے ہیں۔ سب سے پہلے سنہ 1974 میں کاندھلہ سے بھارتی کرانتی دل اور پھر سنہ 1977 میں تھانہ بھون سے جنتا پارٹی کے ایم ایل اے رہے ہیں۔

مزید پڑھیے:-
میدھا پاٹیکر کی ممتا سے این پی آر پر ٹھوس قدم اٹھانے کی اپیل
بہار: ارریہ میں بھی شاہین باغ
راجستھان مسلم وقف بورڈ دفتر میں اب دی جائےگی کوچینگ

پولیس بھی اس معاملے کو مشکوک سمجھ رہی ہے اور پورے معاملے میں کنبہ کے افراد کی تحریر اور تفتیش کے بعد کارروائی کی بات کی ہے۔

Intro:Body:سابق ایم ایل اے کا بیٹا گولی لگنے سے ہوا ہلاک

مظفر نگر میں ایک نوجوان مشکوک حالات میں گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت سابق ایم ایل اے کے بیٹے کے طور پر ہوئی ہے۔ واقعہ اس وقت کا ہے۔ جب متوفی نوجوان اپنے دوستوں کے ساتھ گھر میں بیٹھا تھا۔ جہاں نوجوان کو گولی لگی اور علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔ پولیس واقعے کی اطلاع پر پہنچی اور معاملے کی گہرائی سے تفتیش کر رہی ہے۔

دراصل واقعہ ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر کے نیو منڈی کوتوالی کے علاقے میں پریکرما راستے کا ہے۔ جس گھر میں اپیندر نامی یہ نوجوان اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھا تھا۔

اپیندر کو اسی گھر کے اندر مشتبہ حالات میں گولی لگ گئی۔ جس کے بعد اسے علاج کے لئے اسپتال لے جایا گیا۔ جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔

  متوفی اپیندر سابق ایم ایل اے ٹھاکر مولچند کا بیٹا تھا۔ پولیس تحقیقات میں لگ گئی ہے۔ واقعے کے موقع پر فورینسک ٹیم کو بھی طلب کیا گیا ہے۔ جس نے قریب سے اس منظر کی چھان بین کی ،

اہم بات یہ ہے کہ ہلاک ہونے والے اوپیندر کے والد ماضی میں دو بار ایم ایل اے رہ چکے تھے۔ سب سے پہلے 1974 میں کاندھلہ سے بھارتی کرانتی دل اور پھر 1977 میں تھانہ بھون سے جنتا پارٹی کے ایم ایل اے رہ چکے تھے

واقعے کی اطلاع متوفی کے لواحقین کو دی گئی ۔ جس کے بعد متوفی کے اہل خانہ بھی موقع پر پہنچ گئے ،

  پولیس بھی اس معاملے کو مشکوک سمجھ رہی ہے ، اور پورے معاملے میں کنبہ کے افراد کی تحریر اور تفتیش کے بعد کارروائی کی بات کی ہے۔

بائٹ = ہریش بھڈوریا (سی او منڈی)

بائٹ = امیش ملک (بی جے پی کے ایم ایل اے بوڈھانا)Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 2:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.