ETV Bharat / state

ایٹہ : 7 لاکھ روپئے کی لوٹ معاملے میں 4 ملزم گرفتار

author img

By

Published : Sep 5, 2020, 5:36 PM IST

اڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس او پی سنگھ نے ہفتہ کو بتایا کہ کوتوالی شہر علاقے میں فوجی گیس سروس ملازمین کے اواگڑھ ہاوس کالونی میں جمعرات کو ہوئی سات لاکھ دس ہزار 358 روپئے کی لوٹ ہوئی تھی۔

arrested
arrested

اترپردیش کے ضلع ایٹہ کے شہر کوتوالی علاقے میں فوجی گیس سروس ملازمین کے اواگڑھ ہاوس کالونی میں ہوئی سات لاکھ روپئے کی لوٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے پولیس نے چار ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔

اڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس او پی سنگھ نے ہفتہ کو بتایا 'کوتوالی شہر علاقے میں فوجی گیس سروس ملازمین کے اواگڑھ ہاوس کالونی میں جمعرات کو ہوئی سات لاکھ دس ہزار 358 روپئے کی لوٹ ہوئی تھی'۔

انہوں نے بتایا کہ اس معاملے میں پولیس نے چار ملزمین، رامیسور، رویش، روی شرما کو گرفتار کیا ہے۔

انہوں نے بتایا 'اس معاملے کا ایک ملزم ہری اوم ابھی بھی فرار ہے۔ گرفتار ملزمین کے قبضے لوٹی گئی نقدی پانچ لاکھ 22ہزار روپئے، تین رجسٹر، ایک موبائل فون، واردات میں استعمال کی گئی اسکوٹی اور غیرقانونی اسلحہ کارتوس برآمد کیا ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
کم سے کم حکمرانی، زیادہ سے زیادہ نجکاری حکومت کی پالیسی: راہل

انہوں نے بتایا کہ سابق منیم اور اس کے ساتھیو نے اس لوٹ کا منصوبہ بنایا تھا۔معاملے کی جانچ کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.