ETV Bharat / state

دو بچوں کی ماں عاشق کے ساتھ فرار - عاشق کے ساتھ ماں فرار

کہتے ہیں کہ محبت کے لیے کوئی عمر نہیں ہوتی ،ایسا ہی ایک واقعہ اترپردیش کے ضلع قنوج میں سامنے آیا، جہاں جڑواں بچوں کی ماں میکے جانے کے بہانے عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی۔

ماں عاشق کے ساتھ فرار
author img

By

Published : Oct 16, 2019, 8:42 AM IST

اترپردیش کے قنوج ضلع میں ایک عجیب و غریب واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں دو بچوں کی ماں کی موبائل پر بات چیت محبت میں تبدیل ہو گئی اور معاملہ اتنا بڑھ گیا کہ اپنی عاشق کے ساتھ فرار ہو گئی۔

ماں عاشق کے ساتھ فرار، دیکھیں ویڈیو
دراصل یہاں کے صدر کوتوالی علاقے کے سرائے معروف گاؤں کے رہنے والے جیتیندر کی شادی پانچ سال قبل کانپور کے بل ہور کی دیپتی کے ساتھ ہوئی تھی۔شادی کے ایک سال بعد دیپتی کو جڑواں بچے پیدا ہوئے۔ تقریباً آٹھ ماہ قبل دیپتی کے موبائل پر فرخ آباد کے رہنے والے امن کی مس کال آئی، بعد میں جب دیپتی نے کال کرنے والے کو پلٹ کر فون کیا تو دونوں کے درمیان بات چیت شروع ہوگئی، کچھ ہی دنوں میں دونوں کی دوستی ہوگئی اور پھر یہ دوستی محبت میں تبدیل ہوگئی۔موبائل پر ہوئی گفتگو کے دوران دیپتی امن کے پیار میں پاگل ہو گئی اور تقریباً چھ ماہ قبل مائکے جانے کا بہانہ بنا کر اس کے ساتھ فرار ہوگئی، دیپتی اپنے ساتھ ایک بچہ بھی لے گئی۔

عاشق کے ساتھ فرار ہونے کے بعد اس نے اپنا موبائل فون بند کر دیا تاکہ اس کے خاندان والے اسے تلاش نہ کرسکیں۔
ادھر دیپتی کے خاندان والے بار۔ بار فون کرنے کے بعد بھی، جب ان کی بیٹی سے ان کی کوئی بات نہیں ہوسکی تو انہوں نے اپنے داماد جیتندر کے علاوہ اس کے خاندان والوں پر بیٹی کے قتل کا الزام اور اس کے مردہ جسم کو غائب کر دینے کا مقدمہ درج کرا دیا۔
پولیس نے ملزمین کو گرفتار بھی کرلیا، لیکن تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ دیتی کے شوہر جیتیندرا اور ان کے خاندان والے بے گناہ ہیں۔
پولیس نے سرویلانس کی مدد سے آٹھ ماہ قبل موبائل ریکارڈ کھنگالے تو ساری سچائی سامنے آگئی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر معاملے کو حل کرلیاہے۔

Intro:اترپردیش کے قننوج ضلع میں ایک عجیب و غریب واقعہ سامنے آیا ہے، یہاں دو بچوں کی والدہ موبائل پر ائی مس کال سے شروع ہوئی دوستی جب محبت تک پہنچ گئی اور پھر بات اتنی بڑھی کے ایک ماں اپنے بیٹے کو ساتھ لے کر مایکے جانے کا بہانہ بناکر پریمی کے ساتھ فرار ہوگئی ،مائیک نہ پہنچنے پر اس کے گھر والوں نے لمبے انتظار کے بعد خاتون کے شوہر پر قتل کار الزام لگا کر مقدمہ درج کرا دیا، لیکن جب پولیس نے تفتیش شروع کی تو سچائی سامنے آگئی_Body:دراصل یہاں کے صدر کوتوالی علاقے کے سرائے معروف گاؤں کے رہنے والے جیتیندر کی شادی پانچ سال پہلے کانپور کے بل ہور کی دیپتی کے ساتھ ہوئی تھی، شادی کے ایک سال بعد ڈپتی کو دو جڑواں بچے کی پیدائش ہوئی_ تقریبا آٹھ مہینے پہلے دیپتی کے موبائل پر فرخ آباد کے رہنے والے امن کی مس کال آئی، بعد میں جب ڈیپٹی نے کال کرنے والے کو پلٹ کر فون کیا تو دونوں کے درمیان بات چیت شروع ہوگئ، کچھ ہی دنوں میں دونوں کی دوستی ہوگئی اور پھر یہ دوست تھی محبت میں تبدیل ہوگئی،موبائل پر ہوئی گفتگو کے دوران ڈیپٹی امن کے پیار میں پاگل ہو گئی اور تقریبا چھ مہینے پہلے مایکے جانے کا بہانہ بنا کر اس کے ساتھ فرار ہوگئی، دیپتی اپنے ساتھ ایک بچہ بھی لے گئی تھی_Conclusion:پریمی کے ساتھ فرار ہونے کے بعد اس نے اپنا موبائل فون بند کر دیا تاکہ اس کے خاندان والے اس کو بار بار فون نہ کر سکیں _ادھر دیپتی کے خاندان والے بار بار فون کرنے کے بعد بھی جب ان کی بیٹی سے ان کی کوئی بات نہ ہوسکی تو انہوں نے اپنے داماد جیتندر کے علاوہ اس کے خاندان والوں پر بیٹی کے قتل کا الزام اور اس کے مردہ جسم کو غائب کر دینے کا مقدمہ درج کروا دیا، پولیس نے ملزموں کو گرفتار بھی کرلیا لیکن تفتیش کے دوران اس نے پایا کہ دیتی کے شوہر جیتیندرا اور ان کے خاندان والے بے گناہ ہے، پولیس نے پھر گاؤں میں مخبری کا جال بچھا کر سچائی سامنے لانے کے لیے دوسرے پہلو پر تفتیش کی، پولیس نے سرویلانس کی مدد سے 8 مہینے پہلے کے موبائل ریکارڈ کنگالے تو ساری سچائی سامنے آگئی، پولیس نے ملزم جی کو گرفتار کر ساری گتھی کو سلجھا لیا ہے _

بائٹ ونود کمار اے ایس پی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.