اس دوران کلب کے تمام ممبران نے اپنے کام اور سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلات بیان کیں۔ اس انٹر پرینیور کلب سے تمام تاجروں کے درمیان دوستانہ ماحول کی راہ بھی ہموار ہوگی اور وہ ایک دوسرے سے براہ راست بات چیت اور اپنے خیالات کا اظہار کرسکیں گے۔
مزید پڑھیں: زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.09 ارب ڈالر کی کمی
مسز نیتو سنگھل اور سنجے سنگھل نے کہا کہ 'ان کا مقصد کلب کاروباریوں کے مابین پیشہ ورانہ اور دوستانہ تعلقات قائم کرنا ہے'۔