ETV Bharat / state

نوئیڈا: پولیس اور گئو اسمگلروں کے درمیان تصادم - ڈی سی پی راجیش سنگھ

گریٹر نوئیڈا کی جارچہ پولیس اور گئو اسمگلروں کے مابین ایک انکاؤنٹر ہوا ہے۔ اس انکاؤنٹر کے دوران 25 ہزار کا ایک انعامی گئو اسمگلر پولیس کی گولی سے زخمی ہو گیا۔ ساتھ ہی دیگر 25 ہزار کا انعامی گئو اسمگلر کو کامبنگ کے دوران گرفتار کیا گیا۔

نوئیڈا: پولیس اور گؤ اسمگلروں کے درمیان انکاؤنٹر

author img

By

Published : May 27, 2020, 12:31 PM IST

چار افراد نے مل کر گئوکشی کے واقعہ کو انجام دیا تھا جس کے بعد ڈی سی پی راجیش سنگھ نے اسمگلروں پر 25 ہزار روپے کے انعام کا اعلان کیا تھا۔ اس وقت 2 اسمگلر فرار ہیں جن کی پولیس تلاش کر رہی ہے۔

پولیس انکاؤنٹر میں 25 ہزار انعامی بدمعاش زخمی ہو گیا جس میں تصویروں میں پولیس کی گرفت میں لڑ کھڑاتے ہوئے نظر آ رہے ہے۔

نوئیڈا: پولیس اور گؤ اسمگلروں کے درمیان انکاؤنٹر

یہ گئو اسمگلر جس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر گئو کشی کے واقعے کو انجام دیا تھا جس کی وجہ سے ڈی سی پی راجیش سنگھ نے ان سمگلروں پر 25-25 ہزار کے انعام کا اعلان کیا تھا۔

گریٹر نوئیڈا جارچہ کوتوالی پولیس کو اسمگلروں کے بارے میں اطلاع ملی تھی۔ اس کے بعد جب پولیس نے انہیں پکڑنا چاہا تو ان لوگوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں بدمعاش کو گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔ جبکہ اس کا ایک ساتھی 25 ہزار کا انعامی نعیم کومبنگ کے دوران چاقو کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔

جبکہ ان کے دونوں ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے۔ شرپسندوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ جب پولیس نے جوابی کارروائی کی تو ایک بدمعاش کو گولی لگی۔ باقی دو بدمعاش موقع سے فرار ہوگیا۔

وہیں ڈی سی پی تھرڈ زون راجیش کمار سنگھ کا کہنا ہے کہ مخبروں سے شرپسندوں کے بارے میں اطلاع موصول ہوئی، پولیس نے چیکنگ کے دوران شرپسندوں کو روکنے کا اشارہ کیا تو پولیس پر ہی فائرنگ کردی۔

جب پولیس نے جوابی کارروائی کی تو ایک بدمعاش کو گولی لگ گئی۔ وہیں باقی بدمعاش موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ تو وہیں فرار بدمعاش کی تلاش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.