ETV Bharat / state

ملک میں 'جو جیتسو' کو فروغ دینے پر زور - barzil

قدیم جاپان میں ایک جنگی فن تھا، جسے جوجیتسو کہا جاتا تھا۔ اسے لکھنؤ میں فروغ دینے کے لیے جو جیتسو ایسوسی ایشن آف لکھنؤ کی بنیاد ڈالی گئی۔

ملک میں 'جو جیتسو' کو فروغ دینے پر زور
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 11:08 PM IST

بھارت میں کرکٹ کے کروڑوں کی تعداد میں دیوانے ہیں، لیکن دوسرے کھیلوں کی طرف رجحا نات کافی کم ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ عالمی سطح پر بھارت کو بہت کم میڈلز حاصل ہوتے ہیں، جبکہ چین، جاپان، امریکہ، آسٹریلیا وغیرہ ممالک ہم سے کہیں آگے ہوتے ہیں۔

ملک میں 'جو جیتسو' کو فروغ دینے پر زور

جوجیتسو ایسوسی ایشن آف یو پی کے صدر امت گپتا نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہمارا مقصد یہ ہے کہ ایشیاڈ گیم 2022 میں بھارت اس ایونٹ میں میڈل حاصل کرے۔ اسی وجہ سے تیاری کے لیے آج سے ہی ہم نے اپنی کمر کس لی ہے۔

جو جیتسو ایسوسی ایشن آف لکھنؤ کے صدر انٹرنیشنل تائیکانڈو پلیئر سید رفعت زبیر رضوی نے کہا کہ اس کھیل کے ذریعے ہمارا مقصد بھارت کو اولمپک جیسے عالمی سطح پر ہونے والے بڑے ایونٹس میں زیادہ سے زیادہ تمغے حاصل کروانا ہے۔

واضح رہے کہ جو جیتسو کھیل کو قدیم زمانے میں جاپان اور برازیل میں کھیلا جاتا تھا، لیکن بھارت میں یہ گزشتہ سات برسوں سے کھیلا جا رہا ہے۔

اس کھیل کو فروغ دینے کے لیے بھارت کے مختلف صوبوں میں ٹورنامنٹ کروایا جائے گا۔

Intro:قدیم جاپان میں ایک جنگی فن تھا، جسے جوجیتسو کہا جاتا تھا۔ اسے لکھنؤ میں فروغ دینے کے لیے جو جیتسو ایسوسی ایشن آف لکھنؤ کی بنیاد آج ڈالی گئی۔

Body:بھارت میں کرکٹ کے کروڑوں کی تعداد میں دیوانے ہیں، لیکن دوسرے کھیلوں کی طرف رجحا نات کافی کم ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ عالمی سطح پر بھارت کو بہت کم میڈلز حاصل ہوتے ہیں، جبکہ چین، جاپان، امریکہ، آسٹریلیا وغیرہ ممالک ہم سے کہیں آگے ہوتے ہیں۔

جوجیتسو ایسوسی ایشن آف یو پی کے صدر امت گپتا نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہمارا مقصد یہ ہے کہ ایشیاڈ گیم 2022 میں بھارت اس ایونٹ میں میڈل حاصل کرے۔ اسی وجہ سے تیاری کے لیے آج سے ہی ہم نے اپنی کمر کس لی ہے۔

جو جیتسو ایسوسی ایشن آف لکھنؤ کے صدر انٹرنیشنل تائیکانڈو پلیر سید رفعت زبیر رضوی نے کہا کہ اس کھیل کے ذریعے ہمارا مقصد بھارت کو اولمپک جیسے عالمی سطح پر ہونے والے بڑے ایونٹس میں زیادہ سے زیادہ تمغے حاصل کروانا ہے۔

Conclusion:واضح رہے کہ جو جیتسو کھیل کو قدیم زمانے میں جاپان اور برازیل میں کھیلا جاتا تھا، لیکن بھارت میں یہ گزشتہ سات سالوں سے کھیلا جا رہا ہے۔

اس کھیل کو فروغ دینے کے لیے بھارت کے مختلف صوبوں میں ٹورنامنٹ کروایا جائے گا۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.