ETV Bharat / state

سہارنپور: خواتین کو خود مختار بنانے پر زور - گنا محکمہ

سہارنپور قومی فوڈ پروٹیکشن مشن کے تحت یوپی گنا وکاس محکمہ دیہی علاقوں کی خواتین کو خود مختار بنانے پر کام کر رہا ہے۔

سہارنپور قومی فوڈ پروٹیکشن مشن کے تحت خواتین کو خود مختار بنانے پر زور

author img

By

Published : Oct 13, 2020, 2:20 PM IST

یوپی حکومت کے احکامات کے مطابق گنا محکمہ کی جانب سے خواتین سے گنے کی کاشکاری کرائی جا رہی ہے، تاکہ وہ اس کو فروخت کرکے اپنے روزگار کا ذریعہ بنائیں۔

سہارنپور قومی فوڈ پروٹیکشن مشن کے تحت خواتین کو خود مختار بنانے پر زور

سہارنپور میں گنے کی پیداوار بہت زیادہ ہوتی ہے اس لیے حکومت دیہی علاقوں میں رہنے والی خواتین کو روزگار دے رہی ہے۔

خواتین کو روزگار دینے کے لئے ایک گروپ بنا کر انہیں گنے کے بارے میں خصوصی ٹریننگ دی جا رہی ہے۔

گنا وکاس پریشد اور شوگر فیکٹریوں کے ذریعہ مشترکہ طور سے گاؤں کا انتخاب کر کے خواتین کا گروپ بنا کر انہیں گنے کے پودھوں سے متعلق ٹریننگ دی جا رہی ہے۔

اس میں ضروری مشین شوگر فیکٹریوں سے مہیا کرائی گئی تھی، ٹرینگ یافتہ خواتین کو بیج بونے کے لئے 50۔1 (ایک روپیہ پچاس پیسہ ) فی پودھے کے حساب سے دیا جائے گا۔

گنے کی کھیتی میں خواتین کو روزگار مہیا کرانا ہے، اس کام سے خواتین کے اندر ہمت پیدا ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بی ایس پی نے اسٹار کمپینرز کی فہرست چیف الیکٹورل آفیسر کو سونپی

اس سلسلے میں گنا کمشنر نے بتایا کہ سہارنپور کمشنری میں ایک ہزار ایک سو تین خواتین کی ٹرینگ مکمل ہو چکی ہے، جو 46 لاکھ پودھے تیار کریں گی۔

خواتین کو خدمختار بنانے کے لئے حکومت نے یہ اقدام اٹھائے ہیں۔

خواتین کو ایک روپیہ پچاس پیسے کے حساب سے انہیں رقم دی جائے گی، خواتین سنگل بڑ سسٹم اور بڑ چپ سسٹم سے گنے کی پودھے تیار کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.