ETV Bharat / state

Reaction On Chandrayaan 3 Success چندریان کی کامیاب لینڈنگ پر معاشرے کی اہم شخصیات کے تاثرات - اپنی اپنی رائے کا اظہار

ممبئی میں سماج کے مختلف شعبے سے منسلک اہم شخصیات نے چندریان 3 کی کامیابی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سائسدانوں کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی ہے خلائی مشن کی دوڑ میں مزید کامیابی مل سکتی ہے۔

چندریان کی کامیاب لینڈنگ پر معاشرے کی اہم شخصیات کے تاثرات

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 28, 2023, 6:45 PM IST

چندریان کی کامیاب لینڈنگ پر معاشرے کی اہم شخصیات کے تاثرات

ممبئی:چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ کے بعد ملک اور معاشرے سے الگ الگ طبقے نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کی۔ ہر ایک کے چہرے پر خوشی جھلک رہی تھی ۔

وزڈم فاؤنڈیشن کی سربراہ زینت شوکت علی کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے بہت خوشی کی بات ہے کیونکہ جو کام روس نہیں کر سکا وہ بھارت نے کر دکھایا بھارت نے یعنی ہم نے کر دکھایا۔

گاندھی جی کے پڑ پوتے تشار گاندھی نے کہا کہ میں ان سائنسدانوں کا خیر مقدم کرتا ہوں لیکن اس کے ساتھ ساتھ پنڈت جواہر لال نہرو کا بھی خیر مقدم کرتا ہوں۔ جنہوں نے اسرو سے اس کام کا آغاز کیا تھا۔آج ہماری یہ حیثیت ہو گئی ہے کہ جہاں روس کا مشن فلاپ ہو گیا وہاں ہم کامیاب ہوئے۔

ریٹائرڈ جج ابھے تھپسے نے کہا ہے کہ ہمارے لیے بڑی فخر کی بات ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ بھارت مستقبل میں ایسے ہی کامیابی کے زینے طے کرتے ہوئے دنیا میں اپنا نام روشن کرے گا۔

یہ بھی پڑبھیں:FIR against Mohammed Zubair مظفر نگر کے اسکول میں تھپڑ مارے گئے طالب علم کی شناخت ظاہر کرنے پر محمد زبیر کے خلاف ایف آئی آر درج

پروفیسر رام پنوانی نے کہا ہے کہ یہ ملک محبت کرنے والوں کا ملک ہے یہ ملک صوفیوں کا ملک ہے یہ ملک مہاتما گاندھی کا ملک ہے یہ ملک مولانا آزاد کا ہے آج ہم چاند پر پہنچ گئے ہیں یہ بھی ہمارے لیے بڑی فخر کی بات ہے ہمیں محبت برقرار رکھنی چاہیے۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.