ETV Bharat / state

مئو: مٹی کے برتن بنانے کے لیے کمہاروں کو الیکٹرک چاک فراہم - کمہاروں کو الیکٹرک چاک فراہم

اترپردیش حکومت کمہاروں کو اپنا ہنر نکھارنے کے لیے الیکٹرک چاک فراہم کرا رہی ہے جس سے کمہار کم وقت میں زیادہ مصنوعات تیار کرسکیں گے۔

کمہاروں کو الیکٹرک چاک فراہم
author img

By

Published : Oct 12, 2019, 9:07 AM IST

ریاست کے ضلع مئو میں منعقد ایک پروگرام کے دوران ضلع بھر کے کمہاروں کے لیے ایک خصوصی ورکشاپ کا بھی اہتمام کیا گیا۔

اس پروگرام میں محکمہ کھادی گرام ادیوگ کے بینر تلے کمہاروں کو الیکٹرک چاک چلانے اور اس کے رکھ رکھاؤ کی باریکیوں سے باور کرایا گیا۔

مئو میں کھادی گرام ادیوگ کے معاون مینیجر ویریندر شرما ن نے اس موقع پر کہا ہے کہ' الیکٹرک چاک سے کمہاروں کی پہلے کے مقابلے کم محنت کرنی پڑے گی اور ان کی مصنوعات میں بھی کافی اضافہ ہوگا۔اس نئی تکنیک کی مدد سے کمہاروں کی آمدنی میں بھی خاصہ اضافہ ہوگا'۔

کمہاروں کو الیکٹرک چاک فراہم

انھوں نے مزید کہا ہے کہ اس مرتبہ ادیوگ کی جانب سے 60 کمہاروں کو الیکٹرک چاک فراہم کیے گئے ہیں اور اس کے استعمال سے تعلق سے پہلے ہی انھیں ٹریننگ دی جاچکی ہے۔

ویریندر شرما نے یہ بھی کہا ہے آئندہ دنوں میں دیوالی کی آمد ہے اس موقع پر مٹی کے برتنوں کی مانگ زیادہ ہوتی ہے اس لیے اس خوشی کے موقع پر کمہار بھی اس الیکٹرک چاک کی مدد سے اپنی آمدنی میں اضافہ کرسکیں گے۔

مقامی کمہار بسنت لال کا کہنا ہے کہ' انھیں اس بات کی خوشی ہے کہ اس الیکٹرک چاک کی مدد سے ان کے روزگار میں اضافہ ہوگا اور آمدنی بھی بڑھنے کے ساتھ ساتھ کمہار طبقہ بھی ترقی کرے گا۔

Intro:کمہاروں کو اپنا ہنر نکھارنے کے لئے حکومت الیکٹرک چاک فراہم کرا رہی ہے. مئو میں منعقد ایک پروگرام کے دوران ضلع بھر کے کمہاروں کے لئے خصوصی ورکشاپ کا بھی اہتمام کیا گیا. محکمہ کھادی گرام ادیوگ کے بینر تلے کمہاروں کو الیکٹرک چاک چلانے اور اس کے رکھ رکھاؤ کی باریکیوں سے باور کرایا گیا.

Body:پروگرام کے منتظمین کے مطابق الیکٹرک چاک سے کمہاروں کی کافی محنت بچے گی. اس کے ساتھ ساتھ آمدنی میں بھی اضافہ ہوا گا. الیکٹرک چاک پانے والے ہنرمند کافی خوش نظر
آ ئے.

بائٹ. ویریندر شرما، اسسٹنٹ منیجر، کھادی گرام ادیوگ

بسنت لال، مقامی باشندہ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.