بی ایس پی پارلیمانی انچارج سمیت 68 افراد کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس درج کیا ۔
ایس ایچ او گجانند چوبے نے بتایا کہ بہوجن سماج پارٹی کی ورما نگر واقع ایک مکان میں بدھ کو انتخابی میٹنگ منعقد کی گئ تھی۔
اطلاع پر سیکٹر مجسٹریٹ پردیپ کمار موقع پر پہونچ کے اجازت نامہ طلب کیا تو منتظم دکھانے سے قاصر رہے ۔
بدھ کی تاخیر شام انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کے معاملے میں بی ایس پی پارلیمانی انچارج اشوک ترپاٹھی ۔صدر اجئے پاسی و کملیش ورما سمیت تین نامزد و 65 نامعلوم سمیت کل 68 افراد کے خلاف کیس درج کیا گیا ۔