ETV Bharat / state

بہو اور بچوں کی موت کے صدمے میں بزرگ خاتون کی موت - گھر میں دادی کے پاس پہنچی

ایک ہی گھر میں چار اموات ہونے سے گاؤں میں ماتم پسر گیا، چاروں لاشوں کو آج صبح گاؤں میں ایک قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

موت
موت
author img

By

Published : Jan 10, 2021, 11:26 AM IST

اتر پردیش کے سہارنپور میں گزشتہ روز اسکارپیو کار اور موٹر بائک کے درمیان ایک ٹکر ہوئی، جس میں ماں اور دو بیٹوں سمیت تین افراد کی موت ہو گئی۔ یہ خبر جب گھر میں دادی کے پاس پہنچی تو وہ صدمے سے انتقال کر گئیں۔

ایک ہی گھر میں چار اموات ہونے سے گاؤں میں ماتم پسر گیا، چاروں لاشوں کو آج صبح گاؤں کے ایک قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ اس دوران ہزاروں لوگوں کی بھیڑ تدفین میں موجود رہی۔

بہو اور بچوں کی موت میں بزرگ خاتون کی موت

موصولہ اطلاع کے مطابق گزشتہ دیر شام تھانہ بہٹ علاقہ گاؤں ببیل بزرگ کے پاس اسکارپیو کار اور موٹر بائک کی زبردست ٹکر ہو گئی تھی، حادثہ میں بائک سوار 40/ سالہ عمران کی بیوی منتظر، اس کے بیٹے 18/ سالہ صاحب اور دس سالہ سیف کی موقع پر ہی دردناک موت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیے
کورونا کی ٹیکہ کاری 16 جنوری سے ہوگی شروع

حادثہ کے بعد جب تینوں کی لاشیں ان کے گاؤں ماجرہ بھوجے والا پہنچی تو لاشوں کو دیکھ کر حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی دادی 70 سالہ اکبری نے صدمہ سے دم توڑ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.