ETV Bharat / state

بزرگ نے معصوم بچی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی - bijnor molested girl

اترپردیش کے ضلع بجنور میں ایک 75 سالہ بزرگ نے 7 سالہ بچی کے ساتھ چھیڑخانی کی، بزرگ کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

بزرگ نے معصوم بچی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی
بزرگ نے معصوم بچی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی
author img

By

Published : May 23, 2020, 6:49 PM IST

ضلع بجنور کے تھانہ دھام پور کے باڑوان علاقے میں گزشتہ رات دلیپ نامی 75 سالہ بزرگ نے پڑوس کی ہی 7 سال کی معصوم بچی کو اپنے گھر کھیل کے بہانے بلایا۔ اس کے بعد بزرگ نے بچی کے ساتھ چھیڑخانی کی اس کے بعد جنسی زیادتی کی کوشش کی ۔

بزرگ نے معصوم بچی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی

معصوم بچی نے اپنے کنبہ والوں ساری باتیں بتائی۔ رات ہی میں پولیس نے دلیپ کو گرفتار کرکے دفعہ 376 ، 511 پاکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.