ETV Bharat / state

آٹھ سالہ بچے کا قاتل گرفتار - ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں 8 سالہ بچے کے قتل

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں 8 سالہ بچے کے قتل کی واردات کو انجام دینے والے ملزم انل کو پولیس نے گرفتار کیا ہے

آٹھ سالہ بچے کا قاتل گرفتار
آٹھ سالہ بچے کا قاتل گرفتار
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 11:49 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:31 AM IST

رامپور کے پولیس کپتان سنتوش کمار مشرا نے میڈیا کے نمائندوں سے قتل کا خلاصہ کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ رامپور کے ملک تھانہ میں 22 جنوری کو گاؤں رورا خرد کے باشندے گیند لال نے تحریر دے کر شکایت درج کرائی تھی کہ اس کا 8 سالہ بیٹا امر 21 جنوری کی شام کو باہر کھیلنے گیا اور پھر واپس نہیں آیا، اگلے دن 22 جنوری کو میرے بیٹے کی لعش گاؤں کے نزدیک واقع دریا کے کنارے ملی، جس کا کسی نامعلوم شخص نے گلا دبا کر قتل کر دیا تھا۔

آٹھ سالہ بچے کا قاتل گرفتار۔ویڈہیو

آج پولیس نے اپنی کارروائی کو انجام دیتے ہوئے ملزم انل کو گرفتار کیا ہے، جس نے اپنا جرم قبول کیا ہے ۔

پوچھ گچھ میں ملزم انل والمکی نے بتایا کہ وہ اسمیک پینے کا عادی ہے، اس نے کہا کہ 21 جنوری کو میں اسمیک پینے میرگنج ضلع بریلی گیا تھا،

وہاں پر کچھ اسمیکیوں نے میرے روپیے اور اسمیک چھین لی جس کے بعد میں غصے میں میجک گاڑی میں بیٹھ کر چلا آیا،

میں رورا خرد گاؤں میں واقع مندر کے نزدیک دریا کے کنارے کچھ جگہ کو گھیر کر چبوترہ بنا رکھا ہے ،اور اس کے برابر میں ہی محلے کے پانی کا نالا نکلتا ہے، نالے پر میں نے کچھ دن قبل پتھر ڈلوائے تھے۔

ا21 جنوری کی شب 8 بجے مقتول امر انہی پتھروں پر بیٹھ کر رفع حاجت کر رہا تھا، اس سے قبل بھی مقتول امر اس جگہ پر بیٹھ کر رفع حاجت کرتا تھا،میں امر کو بارہا وہاں بیٹھ کر رفع حاجت کرنے سے منع کرتا تھا وہ نہیں مانتا تھا اور اس دن بھی امر وہیں بیٹھ کر رفع حاجت کر رہا تھا۔

میں اسمیک کے نشے میں تھا جس کی وجہ سے مجھے غصہ آ گیا اور میں نے اس کے منھ پر تھپڑ جڑ دیا جس سے وہ وہیں گر گیا۔

اس کا چہرا نیچے پڑے پتھر پر لگا جس سے وہ وہیں پر بے ہوش ہوگیا تھا۔ میں ڈر گیا تھا کوئی دیکھ نہ لے اسی لئے میں نے اس کا گلا دبا کر قتل کر دیا تھا۔

Intro:ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں 8 سالہ بچے کے قتل کی واردات کا پردہ فاش۔ بچے کا گلا دباکر قتل کی واردات کو انجام دینے والا ملزم انل پولیس کے شکنجے میں۔ مقتول امر کے والد گیند لال نے پولیس کو تحریر دیکر نامعلوم ملزم کے خلاف رپورٹ درج کرائی تھی۔Body:رامپور میں قتل و غارتگری جیسے سنگین جرائم میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پولیس کی جانب سے جرائم کی روک تھام کے لیے چلائی جا رہی مہم کے تحت آج رامپور کے پولیس کپتان سنتوش کمار مشرا نے میڈیا کے نمائندوں کے سامنے قتل کی ایک واردات کا خلاصہ پیش کرتے ہوئے جانکاری دی کہ ضلع رامپور کے ملک تھانہ میں 22 جنوری کو گاؤں رورا خرد کے باشندے گیند لال نے ایک تحریر دیکر شکایت کی تھی کہ اس کا 8 سالہ بیٹا امر 21 جنوری کی شام کو باہر کھیلنے گیا اور پھر واپس نہیں آیا اور اگلے دن 22 جنوری کو میرے بیٹے کی لعش گاؤں کے نزدیک واقع دریا کے کنارے ملی۔ جس کا کسی نامعلوم شخص نے گلا دبا کر قتل دیا تھا۔
اس متعلق پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف 017/2020 دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔ آج پولیس نے اپنی کارروائی کو انجام دیتے ہوئے ملزم انل کو گرفتار کیا ہے، جس نے اپنا اقبال جرم کر لیا ہے۔
ایس پی سنتوش کمار نے بتایا کہ تھانہ ملک کی پولیس ٹیم نے ان کے ساتھ ملکر ملزم انل والمکی ولد راجمکھ ساکن گاؤں رورا خرد کو نودیا تراہا قصبہ تھانہ ملک کے پاس سے گرفتار کیا ہے۔
بائٹ: سنتوش کمار مشرا، ایس پی رامپور
پوچھ گچھ میں ملزم انل والمکی نے بتایا کہ وہ اسمیک پینے کا عادی ہے۔ اس نے کہا کہ 21 جنوری کو میں اسمیک پینے میرگنج ضلع بریلی گیا تھا، وہاں پر کچھ اسمیکیوں نے میرے روپیے اور اسمیک چھین لی اور میں غصہ میں میجک گاڑی میں بیٹھ کر چلا آیا۔ میں روراخرد گاؤں میں واقع مندر کے نزدیک دریا کے کنارے کچھ جگہ کو گھیر کر چبوترہ بنا رکھا ہے اور اس کے برابر میں ہی محلے کے پانی کا نالا نکلتا ہے۔ نالے پر میں نے کچھ دن قبل پتھر سے سلیو ڈلوائے تھے۔ اس نے کہا کہ 21 جنوری کی شب 8 بجے مقتول امر انہی سلیووں پر بیٹھ کر رفع حاجت کر رہا تھا۔ اس سے قبل بھی مقتول امر میری جگہ میں بیٹھ کر رفع حاجت کرتا تھا۔ میں امر کو بارہا وہاں بیٹھ کر رفع حاجت کرنے کو منا کیا تھا وہ نہیں مانا اور اس دن بھی امر وہیں بیٹھ کر رفع حاجت کر رہا تھا۔ میں اسمیک کے نشے میں تھا جس کی وجہ سے مجھے غصہ آ گیا اور میں نے اس کے منھ پر تھپڑ جڑ دیا جس سے وہ وہیں گر گیا۔ اس کا چہرا نیچے پڑے پتھر پر لگا جس سے وہ وہیں پر بے ہوش ہوگیا تھا۔ میں ڈر گیا تھا کوئی دیکھ نہ لے اسی لئے میں نے اس کا گلا دبا کر قتل کر دیا تھا۔Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
Last Updated : Feb 28, 2020, 8:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.