ETV Bharat / state

مظفر نگر: کورونا وائرس کے آٹھ نئے معاملے - total number of coronary positive patients increased to 53

مظفر نگر میں کورونا کے آٹھ نئے معاملے سامنے آئیں ہے اس کے ساتھ ہی ضلع میں اب کورونا مثبت مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 53 ہوگئی ہے۔

مظفر نگر: کورونا وائرس کے آٹھ  نئے معاملے

author img

By

Published : Jun 28, 2020, 9:37 PM IST

ریاست اترپردیش کے مظفر نگر میں کورونا وائرس کے آٹھ نئے معاملے سامنے آئیں ہے اس کے ساتھ ہی ضلع میں اب کورونا مثبت مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 53 ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ضلع سے 141 افراد کے نمونے کورونا جانچ کے لئے ہسپتال بھیجے گئے تھے جہاں سے موصولہ رپورٹ میں آٹھ افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں جبکہ دیگر افراد منفی ہیں۔

کورونا وائرس کے آٹھ نئے معاملے۔ ویڈیو

محکمہ صحت کے مطابق سبھی مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ داخل کرایا گیا ہے۔ اس کی جانکاری ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے دی۔

بیگراج پور میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے بتایا کہ اس سے پہلے بھی بھی تقریبا 200 سے زائد کورونا کے متاثرہ افراد ٹھیک ہوکر گھر جا چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.