ساون کے آخری پیر اور عید الضحیٰ ایک ہی دن ہونے سے پولس اور ضلع انتظامیہ کے ماتھے پر شکن آنا لازمی تھا۔ اس کے برعکس بریلی کی عوام نے گنگا جمنی تہذیب اور شہر کی رسم و رواج اور بہترین روایت کی مثال پیش کرتے ہوئے ایک دوسرے کو گلے لگایا اور مبارک باد پیش کی۔
بریلی میں قومی یکجہتی کی مثال - قومی یکجہتی کی مثال
ساون کے آخری پیر کو لاکھوں شیو بھگتوں نے بریلی ضلع کے تمام شیو مندروں میں ”جل ابھیشیک“ کیا۔ وہیں عید الضحی کے موقع پر عید گاہ سمیت تمام مقامات پر پُر امن اور سکون کے ساتھ نماز ادا کی گئی۔
بریلی میں قومی یکجہتی کی مثال، متعلقہ تصویر
ساون کے آخری پیر اور عید الضحیٰ ایک ہی دن ہونے سے پولس اور ضلع انتظامیہ کے ماتھے پر شکن آنا لازمی تھا۔ اس کے برعکس بریلی کی عوام نے گنگا جمنی تہذیب اور شہر کی رسم و رواج اور بہترین روایت کی مثال پیش کرتے ہوئے ایک دوسرے کو گلے لگایا اور مبارک باد پیش کی۔
Intro:up_bar_1_baqra eid aur saawan_avb_7204399
ساون کے آخری پیر کو لاکھوں شیو بھگتوں نے بریلی ضلع کے تمام شیو مندروں میں ”جل ابھیشیک“ کیا۔ وہیں عید الضحی کے موقع پر عید گاہ سمیت تمام مقامات پر پُر امن اور سکون کے ساتھ نماز ادا کی گئ۔
Body:
ساون کے آخری پیر اور عید الضحیٰ ایک ہی دن ہونے سے پولس اور ضلع انتظامیہ کے ماتھے پر شکن آنا لازمی تھا۔ اسکے برعکس بریلی کی عوام نے گنگا جمنی تہزیب اور شہر کی رسم و رواج اور بہترین روایت کی مثال پیش کرتے ہوئے ایک دوسرے کو گلے لگایا اور مبارک باد پیش کی۔ ہندو سماج کے لوگوں نے عید الضحیٰ کی مبارکباد دی تو مسلم سماج کے لوگوں نے ساون کی کانوڑ پاترا پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے لوگوں کو گلی لگاکر ایک دوسرے کے تہوار بڑے جوش و خروش کے ساتھ منائے۔
بریلی شہر کے باقرگنج واقع عید گاہ میں مسلم سماج کے ہزاروں افراد نے عید الضحیٰ کی نماز ادا کی۔ اس موقع پر تمام سیاسی پارٹیوں کے رہنماوں، لیڈران، عہدے داران اورکارکنان کے ساتھ عید گاہ کے بایر اپنے کیمپ لگائے نماز کی ادائگی کے بعد لوگوں کے گلے ملکر مبارکباد پیش کی۔ اسکے ولاوہ ڈی ایم، ایس ایس پی اور بریلی مئونسپل کارپوریشن بی ایم سی کے افسران نے عید گاہ پہنچکر مبارکباد پیش کی۔ برادری کے ہزاروں افراد نے نماز عید ادا کی۔ اس موقع پر، تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے عیدگاہ میں کیمپ لگائے اور عید قبول کر کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔ اسی ڈی ایم ، ایس ایس پی اور میونسپل کارپوریشن کے عہدیدار بھی عیدگاہ پہنچے اور لوگوں کو عید کی مبارکباد دی۔
ساون کے آخری پیر کو بریلی شہر ب کے تمام شیو مندروں میں عقیدت مند کثیر تعداد میں پہنچے اور پوجا کی۔ کانوڑ یاترا لے جانے والے عقیدتمند بھی آج اپنی منزلوں کے جانب روانہ ہوئے۔ بریلی شہر کے ناتھ مندروں میں الکھ ناتھ، تربٹی ناتھ، دھوپیشور ناتھ، منی ناتھ، پشوپتی ناتھ مندروں مین جل ابھیشیک کیا۔
سکیورٹی کے لہاز سے ضلع کے سبھی خاص مندروں، مساجد، درگاہ اور حساس علاقوں میں بی ایس ایف، آر آر ایف، آر اے ایف، پی اے سی اور مقامی پولس کا معقول فورس تعینات کیا گیا تھا۔ ڈی ایم وِریندر کمار سنگھ اور ایس ایس پی مُنی راج گوبو صبح سے ہی ضلع گشت کرتے رہے۔
بائٹ 01 ۔۔۔۔ ایش شکتی کمار سنگھ، ایڈیشنل مئونسپل کمشنر، بریلی مئونسپل کارپوریشن،
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی بھارت، اردو،
بریلی
+91 98975 31980
+91 93194 47700

Last Updated : Sep 26, 2019, 8:02 PM IST