ETV Bharat / state

Eid al-Adha 2022: مظفرنگر میں عید الاضحیٰ کا تہوار حکومتی گائیڈ لائن کے مطابق منایا جائے - Eid ul Adha 2022

عید الاضحی کا تہوار عقیدت و احترام کے ساتھ ملک بھر میں کل 10 جولائی کو منایا جائے گا۔ عید الاضحی کی نماز کے حوالے شہر کی دیگر عیدگاہوں اور مساجد و مدارس میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔Eid-ul-Adha will be celebrated in Muzaffarnagar as per government guidelin

مظفرنگر میں عید الاضحیٰ کا تہوار حکومتی گائیڈ لائن کے مطابق منایا جائے

author img

By

Published : Jul 9, 2022, 7:35 PM IST

مظفرنگر: ملک بھر میں کل 10 جولائی کو عید الاضحی کا تہوار عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ عید الاضحی کی نماز کے حوالے شہر کے دیگر عیدگاہوں اور مساجد و مدارس میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ وہیں ضلع انتظامیہ بھی مکمل طور پر مستعد ہے تاکہ امن و امان کے ساتھ اس تہوار منایا جا سکے۔

مظفر نگر کے شہر قاضی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ عید الاضحی کا تہوار حکومت کی جانب سے جاری گائیڈ لائن کے مطابق ہی منایا جائے۔ جانوروں کی قربانی کھلے راستے میں نہ کی جائے اور قربانی کی باقیات کو بلدیہ کے حوالے کیا جائے اور صاف صفائی کا خاص طور سے خیال رکھا جائے۔ Eid-ul-Adha will be celebrated in Muzaffarnagar as per government guidelin

ویڈیو

مزید پڑھیں:

عید الاضحی کی نماز سڑکوں پر ادا نہ کریں۔ عید گاہ کے ساتھ ساتھ آس پاس کی بڑی مساجد میں عید کی نماز ادا کریں۔ عید الاضحی کی نماز کو لے کر ہماری جانب سے ایک ٹائم ٹیبل بھی بنایا گیا ہے۔ اسی ٹائم پر نماز ادا کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.