ETV Bharat / state

Eid Milad un Nabi 2022 کانپور میں جلوس محمدی کی تیاری مکمل - کانپور اردو نیوز

کانپور میں جمیعت علماء ہند کی قیادت میں نکلنے والا جلوس محمدی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے۔ Eid Milad un Nabi 2022

کانپور میں جلوس محمدی کی تیاری مکمل
کانپور میں جلوس محمدی کی تیاری مکمل
author img

By

Published : Oct 8, 2022, 9:06 PM IST

ریاست اترپردیش کے کانپور میں انتظامیہ نے جلوس محمدی کے پیش نظر ہزاروں کی تعداد میں پولیس فورسز تعینات کی ہے ساتھ ہی 123 ڈرون کیمرے کے ذریعے جلوس محمد پر نگرانی کی جائے گی۔بتایا جاتا ہے کہ جلوس محمدی میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شریک ہوتے ہیں۔

کانپور میں جلوس محمدی کی تیاری مکمل

جمعیت علماء ہند نے ضلع انتظامیہ اور کانپور کی تقریبا ڈیڑھ سو سے زائد تنظیموں کے ساتھ کئی مرحلہ کی میٹنگ کرنے کے بعد جلوس محمدی کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ جلوس محمدی کو بخیریت نکالنے کے لئے ضلع انتظامیہ نے بھی ہزاروں کی تعداد میں فورس چپّہ۔چپّہ پر تعینات کر دی ہے ،کسی طریقے کی بدنظمی نہ پیدا ہونے ہو اور جلوس محمدی کی نگرانی کرنے کے لیے ایک 123 ڈرون کیمرے بھی لگائے گئے ہیں تاکہ کوئی شرپسند کسی طریقے کی شرانگیزی نہ کرسکے۔ جلوس محمدی جمعیت علماء ہند کانپور کی زیر قیادت 74 سال سے نکل رہا ہے ۔ سب سے پہلے یہ جلوس سنہ 1913 میں نکالا گیا تھا جو ہندو مسلم ایکتا کی مثال بن کر انگریزوں کے خلاف نکلا تھا ۔ جلوس محمدی کے تعلق سے جمعیت علماء ہند نے عوام سے بھی اپیل کی ہے ۔ Eid Milad un Nabi 2022

جلوس محمدی کی تیاری کے لیے ضلع انتظامیہ نے ریپیڈ ایکشن فورس پی اے سی، آئی ٹی بی پی کے جوان ، لوکل پولیس، سادی وردی میں پولیس، سوشل میڈیا پر نگرانی ، تمام علاقوں میں پی ٹی زیڈ کیمرے جلوس روڈ پر اس کے ساتھ ساتھ سیول ڈیفینس کے والینٹیر کی مدد سے ہر طریقے سے ضلع انتظامیہ چاک چو بند رہے گی۔ شہر کے اعلی افسران کے ساتھ سو انسپکٹر پانچ سو سب انسپکٹر دس کمپنی پی اے سی لگائی گئی ہے۔ Eid Milad un Nabi 2022

یہ بھی پڑھیں : Sabotage At Religious Place in Kanpur کانپور میں بجرنگ دل کارکنان نے مزار کی دیوار توڑی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.