ETV Bharat / state

ED Raid at Jauhar University, Rampur: اعظم خان کی جوہر یونیورسٹی پر ای ڈی کا چھاپہ

author img

By

Published : May 11, 2022, 10:22 PM IST

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم نے آج لکھنؤ سے رامپور پہنچ کر اعظم خاں کی محمد علی جوہر یونیورسٹی پر چھاپے ماری کی، تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اعظم کے خلاف ای ڈی نے آج کون سا ثبوت حاصل کیا۔ ED Raid at Jauhar University, Rampur

اعظم خان کی جوہر یونیورسٹی پر ای ڈی کا چھاپا

رامپور: اترپردیش کے ضلع رامپور میں سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خاں کی محمد علی جوہر یونیورسٹی میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم نے آج چھاپے ماری کی۔ ای ڈی کی ٹیم جانچ کے لئے لکھنؤ سے رامپور پہنچی تھی۔ ED Raid at Jauhar University, Rampur

واضح رہے کہ کہ اعظم خاں 26 فروری 2020 سے اترپردیش کی سیتاپور جیل میں قید ہیں۔ ان کے خلاف ایک نئے معاملہ کو چھوڑ دیا جائے تو تمام معاملوں میں ان کی ضمانتیں منظور کر لی گئی ہیں۔ ضمانت کے بعد نیا مقدمہ درج کر کے اعظم خاں کو جیل میں رکھنے کی منشا پر سپریم کورٹ نے دو مرتبہ اپنا سخت تبصرہ بھی کر چکا ہے۔ Azam Khan's Johar University

ویڈیو

مزید پڑھیں:

وہیں آج رامپور میں جوہر یونیورسٹی کے کیمپس پہنچی ای ڈی کی ٹیم نے اعظم سے متعلق کئی سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ ای ڈی کی ٹیم نے کیمپس میں کئی زمینوں کی پیمائش کی لیکن میڈیا سے مخاطب ہوئے بغیر ٹیم واپس چلی گئی۔ اس لیے یہ نہیں پتا چل سکا کہ آج کی جانچ میں ای ڈی نے کیا کچھ پایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.