ETV Bharat / state

عاشق جوڑے کی زہر کھاکر خودکشی کی کوشش - پریمی جوڑے کی زہر کھا کر خودکشی کرنے کی کوشش

ہردوئی میں سڑک کے کنارے زہر کھا کر خودکشی کی کوشش کرنے والے عاشق جوڑے جھاڑی میں پڑے پائے گئے۔

عاشق جوڑے کی زہر کھاکر خودکشی کی کوشش
author img

By

Published : Oct 16, 2019, 6:02 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں پریمی جوڑے نے زہر کھا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے۔ عاشق جوڑے کو بے ہوشی کی حالت میں سڑک کے کنارے جھاڑی میں پایا گیا۔

علاقے کے لوگوں نے دونوں کو ایمبولینس سے علاج کے لیے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

گزشتہ دو برس سے دونوں کے درمیان محبت عروج پر تھی، لیکن ان کے خاندان والوں کو یہ منظور نہیں تھا لہٰذا دونوں نے زہر کھا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔

عاشق جوڑے کی زہر کھاکر خودکشی کی کوشش

واضح رہے کہ یہ معاملہ تھانہ بیہٹہ گوکل علاقے کے سیدپور نہر کے پاس کا ہے، جہاں پریمی جوڑے بے ہوشی کی حالت میں پڑے ہوئے پائے گئے تھے۔

دراصل زلزلی کے کوتوالی ملاواں علاقے کے جریرا کا رہنے والا 23 سالہ سنجے اور ضلع شاہجہاں پور میں تھانہ صحراماؤ دکشینی کے سورتپر کے کی رہنے والی 21 سالہ کاجل کو بے ہوشی کی حالت میں سید پور نہر کے پاس لوگوں نے پڑا دیکھا، جس کے بعد علاقے میں افرا تفری مچ گئی۔

لوگوں نے 108 پر اس خبر کی اطلاع ایمبولینس کو دی اور ایمبولینس سے دونوں کو سی ایچ سی ٹونڈرپور لے جایا گیا، جہاں ان کی حالت کو نازک بتاتے ہوئے انہیں ہردوئی ضلع ہسپتال میں ریفر کردیا، جہاں ان کا علاج چل رہا ہے

ایسا خیال کیا جارہا ہے کہ سنجے جے سی بی کا ڈرائیور ہے اور صحراماؤ اور اس کے آس پاس جے سی بی چلاتا ہے، جہاں اس کی ملاقات ایک لڑکی سے ہوئی، اور پھر دونوں کہ بیج محبت ہوگی۔

دونوں نے ساتھ رہنے کا فیصلہ کرلیا، لیکن دونوں کی برادری الگ الگ ہونے کی وجہ سے ان کے خاندان والے ان کی شادی کے خلاف تھے لہٰذا دونوں نے زہر کھاکر خودکشی کرنے کی کوشش کی، فی الحال دونوں کو ضلع ہسپتال میں علاج کے لیے لے جایا گیا جہاں پر ان کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

Intro:اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں پریمی جوڑے نے زہر کھا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے، بےہوش کے حال میں یہ دونوں سڑک کے کنارے جھاڑی میں پڑے پائے گئے، علاقے کے لوگوں نے دونوں کو ایمبولینس سے علاج کے لیے ضلع اسپتال میں بھرتی کرایا ہے جہاں دونوں کا علاج چل رہا ہے، بیتے دو سال سے دونوں کے بیچ محبت پہلا پر آئے تھے لیکن ان کے خاندان والوں کو یہ منظور نہیں تھا لہذا دونوں نے زہر کھا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے_Body:معاملہ تھانہ بیہٹا گوکل علاقے کے سیدپور نہر کے پاس کا ہے، جہاں دونوں پریمی جوڑے بے ہوشی کی حالت میں پڑے پائے گئے، دراصل زلزلیکے کوتوالی ملاواں علاقے کے جریرا کا رہنے والا 23 سالہ سنجے اور شاہجہاں پور ضلع کے تھانہ صحرامؤں دکشینی کے سورتپر کے کی رہنے والی 21 سالہ کاجل کو بے ہوشی کی حالت میں سید پور نہر کے پاس لوگوں نے پڑا دیکھا، جس کے بعد علاقے کے لوگوں نے 108 ایمبولینس کو اطلاع کی اور ایمبولینس سے دونوں کو سی ایچ سی ٹونڈرپور لے جایا گیا، جہاں ان کی حالت کو نازک دیکھتے ہوئے انہیں ہردوئی ضلع ہسپتال میں ریفر کر دیا گیا ، جہاں ان کا علاج چل رہا ہے_Conclusion:بتایا جا رہا ہے کہ سنجے جیسی بھی کا ڈرائیور ہے اور صحراماؤ اور اس کے آس پاس جیسی بی چلاتا ہے، یہاں اس کی ملاقات ایک لڑکی سے ہوئی، اور پھر دونوں کہ بیج محبت ہوگی، دونوں نے ساتھ رہنے کا فیصلہ کر لیا لیکن دونوں کی برادری الگ ہونے کی وجہ سے ان کے خاندان والے ان کے ساتھ رہنے کے خلاف تھے لہذا دونوں نے زہر کھا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی، فی الحال دونوں کو ضلع ہسپتال میں علاج کے لئے لے جایا گیا جہاں پر ان کی حالت نازک بنی ہوئی ہے_

بائٹ -- آودھیش عینی شاہد

بائٹ -- ڈاکٹر منوج دےشن ای ایم او
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.