ETV Bharat / state

پولیس تصادم کے دوران 10 ہزار کا انعامی بدمعاش زخمی - muzaffarnagar encounter

مظفر نگر پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم کے دوران 10 ہزار کا شاطر بدمعاش زخمی ہوگیا۔ پولیس نے علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا ہے۔

During the encounter between the police and the miscreants in muzaffarnagar
پولیس تصادم کے دوران 10 ہزار کا انعامی بدمعاش زخمی
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 7:27 PM IST

ریاست اُتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے تھانہ چرتھاول کے جنگلوں میں چیکنگ کے دوران دو بائک سوار شرپسندوں کو پولیس نے جب رکنے کا اشارہ کیا تو بدمعاشوں نے پولیس ٹیم پر فائر کر دی۔

پولیس تصادم کے دوران 10 ہزار کا انعامی بدمعاش زخمی

فائرنگ کے بعد بدمعاشوں نے بھاگنے کی کوشش کی اس درمیان دونوں کے مابین تصادم شروع ہو گیا۔ اس انکاؤنٹر میں کلیم جس پر 10 ہزار کا انعام ہے پولیس کی گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔

اس بدماش کے اوپر10 ہزار کا انعام ہے۔ جو شاملی کا رہائشی ہے۔ پولیس نے زخمی بدمعاش کے قبضے سے 1 کالے رنگ کی موٹر سائیکل، 1 طمنچہ اور 2 کارتوس برآمد کرلی ہیں۔

اس زخمی بدمعاش کے اوپر لوٹ چوری جیسے کئی مقدمات پہلے سے درج ہیں اور اس پر 10 ہزار کا انعام بھی رکھا گیا ہے۔ جب کہ تصادم کے دوران زخمی ہونے والے بدمعاش کا دوسرا ساتھی بھاگنے میں کامیاب رہا۔

پولیس نے مفرور بدمعاش کو گرفتار کرنے کے لئے جنگلوں میں چھان بین کی لیکن بدمعاش فرار ہوگیا۔ اس دوران پولیس نے زخمی بدمعاش کلیم کو علاج کے لئے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.