ETV Bharat / state

مئو: ضرورت مند افراد راشن سے محروم - حاجت مند راشن سے محروم

ریاست اتر پردیش کے مئو ضلع میں راشن کوٹہ داروں کی بدعنوانی سے حاجت مند کافی پریشان ہیں۔ کوٹہ کا راشن تقسیم کرنے کا کوئی مخصوص دن مقرر نہیں ہے۔

دھاندلی سے حاجت مند راشن سے محروم
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 9:10 PM IST

مہینہ میں بغیر اطلاع کسی بھی روز کوٹہ دار راشن تقسیم کر دے رہے ہیں۔اطلاع نہ ملنے سے کافی ضرورت مند راشن پانے سے محروم رہ جاتے ہیں۔

دھاندلی سے حاجت مند راشن سے محروم

گھوسی ٹائون کے تین وارڈوں کا راشن ایک ہی کوٹہ دار کے ذمہ ہے۔ یہاں کثیر تعداد ایسی خواتین کی بھی ہے جو خود ہی راشن لینے آتی ہیں۔ ان خواتین کے لیے راشن حاصل کرنا دقت طلب کام ہے۔ خواتین اپنے روزمرہ کے کام چھوڑ کر کسی طرح راشن حاصل کرنے کی جدوجہد میں سرکاری سستے غلے کی دکان کے چکر لگا تی رہتی ہیں۔

اس معاملہ میں راشن کوٹہ دار نے الٹا راشن کارڈ ہولڈروں پر ہی تہمت لگا دی۔ کوٹہ دار نے دعویٰ کیا کہ کوئی بھی کوٹہ دار اس وارڈ میں راشن تقسیم کرنے نہیں آنا چاہتا۔

Intro:مئو ضلع میں راشن کوٹہ داروں کی دھاندلی سے حاجت مند کافی پریشان ہیں. کوٹہ کا راشن تقسیم کرنے کا کوئی مخصوص دن مقرر نہیں ہے. مہینہ میں بغیر اطلاع کسی بھی روز کوٹہ دار راشن تقسیم کر دے رہے ہیں. اطلاع نہ ملنے سے کافی ضرورت مند راشن پانے سے محروم رہ جاتے ہیں.

Body:گھوسی ٹائون کے تین وارڈوں کا راشن ایک ہی کوٹہ دار کے ذمہ ہے. یہاں کثیر تعداد ایسی خواتین کی بھی ہے جو خود ہی راشن لینے آتی ہیں. ان خواتین کے لئے راشن حاصل کرنا دقت طلب کام ہے. خواتین اپنے روزمرہ کے کام چھوڑ کر کسی طرح راشن حاصل کرنے کی جدوجہد میں سرکاری سستے غلے کی دکان کے چکر لگا تی رہتی ہیں.

Conclusion:اس معاملہ میں راشن کوٹہ دار نے الٹا راشن کارڈ ہولڈروں پر ہی تہمت لگا دی. کوٹہ دار نے دعویٰ کیا کہ کوئی بھی کوٹہ دار اس وارڈ میں راشن تقسیم کرنے نہیں آنا چاہتا.

بائٹ. اظہار الحق، مقامی باشندہ (back to back)
ملکہ بیگم ، مقامی باشندہ
آلیہ خاتون، مقامی باشندہ
صدیقہ، مقامی باشندہ
ابرار خان، مقامی باشندہ
شہاب الدین، مقامی باشندہ

بائٹ. ناصر خان، کوٹہ دار

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
نوٹ....... برائے مہربانی جو بائٹ مناسب سمجھیں اسے استعمال کریں. عین نوازش ہوگی.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.