ETV Bharat / state

ڈرون کی مدد سے ٹریفک کنٹرول - MONITER

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں بڑھتے ٹریفک نظام کو درست کرنے کے لیے ٹریفک پولیس ڈرون کیمرے کا استعمال کر رہی ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 23, 2019, 9:53 PM IST

ڈرون کیمرے کی مدد سے چوراہے پر نظر رکھی جا رہی ہے۔ بنا ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ نہ باندھنے والوں کو ریکارڈ کیا جائے گا اور پھر ان کا چالان انہیں آن لائن بھیج دیا جائیگا۔

ٹریفک نظام کو بہتر کرنے کے لئے پولیس انتظامیہ سڑک پر اتر آئی ہے۔ آئی جی آلوک سنگھ کی قیادت میں تمام پولیس اہلکار مختلف چوراہے پر فعال نظر آئے۔

متعلقہ ویڈیو
آج ایک چوراہے کے چاروں طرف پولیس اہلکار تعینات نظر آئے، بغیر ہیلمیٹ، 3 سواری اور کاغذ نہ ہونے پر چالان کیا۔

اس کے علاوہ عوام کو ٹریفک نظام کو بہتر کرنے کے لیے سرخ روشنی اور سبز روشنی کے بارے میں بتایا۔

ایس پی ٹریفک نے بتایا کہ جلد ٹریفک نظام اچھی کی جائے گی اور قوانین توڑنے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا۔

حکومت یہ چاہتی ہے کہ حادثے میں ہونے والی اموات کو کم کیا جائے، اس کے لیے عوام کو بیدار کیا جا رہا ہے، جو ہیلمیٹ نہیں پہنے ہے ان کا چالان کیا جا رہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.