ETV Bharat / state

نوئیڈا میں ڈرون کے ذریعے سینیٹائزیشن

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دہلی سے متصل شہر نوئیڈا کے سیکٹر 8 کی جھگیوں میں ڈرون کے ذریعے سینیٹائزکیا گیا۔

نوئیڈا سیکٹر 8 کی جھگیوں میں ڈرون کے ذریعے سینیٹائزیشن کا کام جاری

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 8:56 AM IST

پوری دنیا میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، اس وبا سے بچنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

نوئیڈا سیکٹر 8 کی جھگیوں میں ڈرون کے ذریعے سینیٹائزیشن کا کام جاری

کورونا وائرس کے خلاف لڑائی فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ تو وہیں نوئیڈا میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ اس رفتار کو روکنے کے لیے ضروری ہے کہ انتظامیہ وہ تمام اقدامات کریں جو اس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

کورونا کے پیش نظرنوئیڈا اتھارٹی نے منفرد کام شروع کیا ہے۔ نوئیڈا سیکٹر 8 کی گلیوں میں جو انتہائی گنجان آبادی پر مشتمل ہے، وہاں ڈرون کے ذریعے سینیٹائزیشن کا کام ہو رہا ہے۔

یہ علاقہ بھی ہاٹ اسپاٹ زون میں آتا ہے۔ چھوٹی چھوٹی جھگیوں میں لوگ قید ہیں اور پتلی گلیوں میں داخل ہونا بے حد مشکل ہوتا ہے۔

اس لیے ڈرون کے ذریعے پوری گنجان آبادی میں سینیٹائز کیا گیا۔ یہاں سے بھی بعض مشتبہ لوگوں کو قرنطینہ کیا گیا ہے۔ احتیاطی تدابیر کے تحت اتھارٹی نے اس کام کو انجام دیا ہے۔ تاکہ کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ سے روکا جا سکے۔ اگر گھر اس وائرس سے پاک رہیں گے تو گھر والے بھی محفوظ رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.