ETV Bharat / state

ڈرائنگ مقابلہ : ایشیتا فرسٹ، تبسم پروین کی تیسری پوزیشن

author img

By

Published : Aug 17, 2019, 10:34 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:16 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں کھیلوں میں ڈوپنگ کے منفی اثرات کے موضوع پر فزیکل ایجوکیشن فاؤنڈیشن آف انڈیا پیفی اور ایم ایس ڈی ورلڈ اسکول کے ذریعے ساتویں سالانہ انٹر اسکول ڈرائنگ مقابلے کا انعقاد ایم ایس ڈی ورلڈ اسکول میں کیا گیا۔

ڈرائنگ مقابلہ :ایشیتا فرسٹ،تبسم پروین کی تیسری پوزیشن

ڈرائنگ مقابلے میں دہلی اور این سی آر کے قریب 29 اسکولز سے 245 بچوں نے حصہ لیا۔

سینئر کیٹگری میں پہلی پوزیشن سمرویل اسکول کی ایشیتا مہاجن دوسری پوزیشن ودیا بھارتی اسکول کے دیچھانت کمار اور تیسری پوزیشن جامعہ ملیہ اسلامیہ اسکول کی تبسم پروین نے حاصل کی۔

پروگرام کے مہمان خصوصی ارجن اور پدم شری ایوارڈی لمبا رام نے بچوں کو انعامات سے نوازا ۔

نیشنل اینٹی ڈوپنگ ایجنسی ناڈا کے پروجیکٹ ڈائریکٹر انکش گپتا نے بچوں کو کھیلوں میں ڈوپنگ کے استعمال نہ کرنے کا حلف دلایا ۔

اسی تناظر میں اس سالانہ ڈرائینگ مقابلے کا موضوع اینٹی ڈوپنگ رکھا گیا جس میں شروعات میں ہی بچوں کو ڈوپنگ کے منفی اثرات کے بارے میں متحرک اور آگاہ کیا جاسکے۔

اس موقع پر دہلی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے نائب صدر شکتی سنگھ، راجن پانڈے ،پون تیاگی سمیت کئی افراد موجود تھے۔

Intro:Drawing competitionBody:ڈرائنگ مقابلہ :ایشیتا فرسٹ،تبسم پروین کی تیسری پوزیشن
غازی آباد۔
کھیلوں میں ڈوپنگ کے منفی اثرات کے موضوع پر فزیکل ایجوکیشن فاؤنڈیشن آف انڈیا پیفی اور ایم ایس ڈی ورلڈاسکول کے ذریعے ساتویں سالانہ انٹر اسکول ڈرائنگ مقابلے کا انعقاد ایم ایس ڈی ورلڈ اسکول کوشامبی غازی آباد میں کیا گیا جس میں دہلی اور این سی آر کے قریب 29 اسکولوں سے 245 بچوں نے حصہ لیا۔ مقابلے میں بچوں نے اپنے تصورات کو رنگوں کے ذریعہ کاغذ پر آویزاں کیا۔اور کھیلوں میں ممنوعہ ادویہ کے استعمال کے خلاف جاری مہم میں پیفی اور ناڈا کا ساتھ دیا۔ سینئر کیٹگری میں میں پہلی پوزیشن سمرویل اسکول کی ایشیتا مہاجن دوسری پوزیشن ودیا بھارتی اسکول کے دیچھانت کمار اور تیسری پوزیشن جامعہ ملیہ اسلامیہ ا سکول کی تبسم پروین کی رہی ۔ پروگرام کے مہمان خصوصی ارجن اور پدم شری ایوارڈی لمبا رام نے بچوں کو انعامات دیتے ہوئے اس طرح کے انعقاد کی ستائش کرتے ہوئے اپنے ماضی کو یاد کیا اور بتایا یا جب وہ کیھلتے تھے تب کھیلوں کے حوالے سے اس قدر بیداری نہیں تھی۔ نیشنل اینٹی ڈوپنگ ایجنسی ناڈا کے پروجیکٹ ڈائریکٹر انکش گپتا نے بچوں کو کھیلوں میں ڈوپنگ کے استعمال نہ کرنے کا حلف دلایا ۔ اسی تناظرمیں اس سالانہ ڈرائینگ مقابلے کا موضوع اینٹی ڈوپنگ رکھا گیا جس میں شروعات میں ہی بچوں کو ڈوپنگ کے منفی اثرات کے بارے میں متحرک اور آگاہ کیا جاسکے ۔اس موقع پر دہلی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے نائب صدر شکتی سنگھ،-پیفی کے قومی سیکریٹری ڈاکٹر پیوش جین، راجن پانڈے ،پون تیاگی سمیت بہت سے لوگ موجود تھے۔Conclusion:Drawing competition tabassum perveen third potision
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.