ETV Bharat / state

Dr Anjum Jamali Award Function: معروف شاعر ڈاکٹر انجم جمالی کی یاد میں ایوارڈ فنکشن کا اہتمام - اردو کے مشہور شاعر

اردو کے مشہور شاعر اور صحافی ڈاکٹر انجم جمالی Famous Poet And Journalist Dr Anjum Jamali کی یاد میں ہر سال ایوارڈ فنکشن کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ انجم جمالی میموریل فاؤنڈیشن Anjum Jamali Memorial Foundation کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں اس سال ماحولیات کے شعبہ میں خصوصی خدمات کے لیے بھی ایوارڈ دیا گیا۔

Dr Anjum Jamali Award Function
معروف شاعر ڈاکٹر انجم جمالی کی یاد میں ایوارڈ فنکشن کا اہتمام
author img

By

Published : Jun 8, 2022, 3:36 PM IST

میرٹھ میں اردو کے مشہور شاعر اور صحافی ڈاکٹر انجم جمالی کی یاد Dr Anjum Jamali Remembered میں ہر سال ایوارڈ فنکشن کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ انجم جمالی میموریل فاؤنڈیشن کی جانب سے یہ ایوارڈ اردو شاعری، تعلیم، صحافت، ادب اور سماجی خدمات کے لیے دیا جاتا ہے۔

معروف شاعر ڈاکٹر انجم جمالی کی یاد میں ایوارڈ فنکشن کا اہتمام

انجم جمالی میموریل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں اس سال ماحولیات کے شعبہ میں خصوصی خدمات کے لیے بھی ایوارڈ دیا گیا۔ اس موقع پر موجود شخصیات نے انجم جمالی کی اردو شاعری اور صحافت میں خدمات پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انجم جمالی میموریل فاؤنڈیشن کی ان کوششوں کی ستائش کی۔ وہیں اس موقع پر ڈاکٹر انجم جمالی کی غزلوں کو بھی پیش کیا گیا۔ Famous Poet And Journalist Dr Anjum Jamali

یہ بھی پڑھیں:

Kashmiri Writer Ameen Kamil Remembered: معروف ادیب امین کامل کی یاد میں ادبی تقریب

واضح رہے کہ مشہور و معروف شاعر ڈاکٹر انجم کے یوم پیدائش کے موقع پر ہر سال منعقد ہونے والے پروگرام کا مقصد، انہیں خراج عقیدت پیش کرنا اور ان کی خدمات کو عوام کے درمیان لانا ہے، تاکہ عوام اس سے استفادہ کر سکیں۔ Dr Anjum Jamali Award Function Held in Meerut

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.