ETV Bharat / state

گریٹر نوئیڈا میں درجنوں ہوٹل ،گیسٹ ہاؤس اور پی جی سیز - ہوٹل ،گیسٹ ہاؤس اور پی جی سیز

Dozens of hotels ,Guest Houses And PG Size گریٹر نوئیڈا میں غیر قانونی طریقے سے چلنے والے 33 گیسٹ ہاؤس، ہوٹل اور پی جی کو سیل کر دیا گیا۔ یہ مہم آگے بھی جاری رہے گی۔ مجموعی طور پر 80 ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز کو سیل کیا جائے گا۔ جن میں سے 33 کو سیل کر دیا گیا اور 47 ابھی زیر التواء ہیں۔

گریٹر نوئیڈا میں درجنوں ہوٹل ،گیسٹ ہاؤس اور پی جی سیز

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 21, 2023, 5:29 PM IST

گریٹر نوئیڈا میں درجنوں ہوٹل ،گیسٹ ہاؤس اور پی جی سیز

گریٹر نوئیڈا :ریاست اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا میں پری چوک کے قریب انسل گولف لنکس ہیں۔ Ansal Golf Link ایک رہائشی علاقہ ہے۔ لیکن وہاں تقریباً 80 گیسٹ ہاؤس، ہوٹل اور پی جی بنائے گئے ہیں۔ انسل گولف لنک کے رہائشیوں نے گریٹر نوئیڈا اتھارٹی سے اس کی شکایت کی تھی۔

شہریوں کی شکایت پر حکام کا ایکشن:
مکینوں نے گریٹر نوئیڈا اتھارٹی سے شکایت کی تھی کہ یہ ہوٹل، گیسٹ ہاؤس اور پی جی غیر قانونی طور پر بنائے گئے ہیں۔ ان کو فوری طور پر روکا جائے۔ یہ ایک پورا رہائشی علاقہ ہے۔ اس لیے یہاں ہوٹل یا گیسٹ ہاؤس بنانا غلط ہے۔ گریٹر نوئیڈا اتھارٹی نے مکینوں کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی۔

اس معاملے میں تحقیقات کے بعد اب سی ای او نے تمام گیسٹ ہاؤس، ہوٹل اور پی جی کو سیل کرنے کا حکم دیا ہے۔ گریٹر نوئیڈا اتھارٹی کی کارروائی کل سے شروع ہوئی۔ پہلے دن کل 25 ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز کو سیل کیا گیا ہے۔گریٹر نوئیڈا اتھارٹی کے اہلکار نے بتایا کہ انسل گولڈ لنک میں واقع تمام ہوٹل، پی جی یا گیسٹ ہاؤس کو سیل کر دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:نوئیڈا میں کسانوں کا احتجاج، اب آر پار کی لڑائی کے لئے تیار

اس میں کوئی کوتاہی نہیں برتی جائے گی اور نہ رعایت دی جائے گی۔بیٹا ٹو تھانے علاقے کے پوس انسل لنک سوسائٹی میں کاروائی کے دوران بڑی تعداد میں پولیس فورس اور اتھارٹی کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.