ETV Bharat / state

Children Affected By Drinking Contaminated Water: آلودہ پانی پینے سے درجنوں بچوں کی طبیعت بگڑی - غازی آباد میں آلودہ پانی

غازی آباد کی سوسائٹی گولف لنک لینڈ کرافٹ GolfLink's Landcraft Society میں آلودہ پانی پینے سے درجنوں بچوں کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ جن میں سے 8 بچوں کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچایا گیا، جہاں سے انہیں علاج کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔Children Affected By Drinking Contaminated Water

Children Affected By Drinking Contaminated Water: آلودہ پانی پینے سے درجنوں بچوں کی طبیعت بگڑی

author img

By

Published : Apr 6, 2022, 10:10 PM IST

ریاست اترپردیس کے غازی آباد این ایچ 9 کے گولف لنک لینڈ کرافٹ سوسائٹی GolfLink's Landcraft Society میں آلودہ پانی پینے سے درجنوں بچے بیمار Drinking Contaminated Water ہوگئے، جن میں سے 8 بچوں کی حالت بگڑنے پر انہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال لے جایا گیا۔ جہاں سے انہیں علاج کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔ گولف لنک لینڈ کرافٹ سوسائٹی میں 9 ٹاورز ہیں، جہاں 1،000 سے زیادہ خاندان قیام پزیر ہیں۔ دراصل اس کالونی میں گزشتہ روز اچانک بچوں کو قے اور پیٹ میں درد کی شکایت شروع ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: میرٹھ: ایک ہی خاندان کے متعدد بچے فوڈ پوائزننگ کا شکار

وہیں آج کئی بچوں کی حالت اچانک بگڑ گئی۔ اطلاع ملتے ہی محکمہ صحت کے افسران موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے ایمبولینس سے آٹھ بچوں کو جوائنٹ ڈسٹرکٹ اسپتال پہنچایا۔ جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے۔ وہیں خاتون کا کہنا ہے کہ بچوں اور بزرگوں کو گزشتہ 3 روز سے یہ پریشانی لاحق ہے۔ غازی آباد کے سی ایم او بھوتوش شنکھدھر کے مطابق 8 بچوں کی حالت بگڑ گئی تھی۔ کل 44 بچوں کی اسکریننگ کی گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے سوسائٹی کے پینے کے پانی کے نمونے بھی تحقیقات کے لیے بھیجے گئے ہیں۔ Children Affected By Drinking Contaminated Water

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.