ETV Bharat / state

کورونا وائرس: مشتبہ مریض کے علاج سے ڈاکٹرز بھی خوف زدہ - اترپردیش بہرائچ

اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے میڈیکل کالج میں کورونا وائرس کے دو مشتبہ مریضوں کو تقریباً چھ گھنٹے تک ہسپتال میں داخل نہیں کیا گیا۔

مشتبہ مریض کے علاج سے ڈاکٹرز بھی خوف زدہ

author img

By

Published : Mar 15, 2020, 3:12 AM IST

کورونا وائرس کے خوف سے ڈاکٹرز نے 6 گھنٹوں تک مریضوں کا علاج بھی شروع نہیں کیا۔

مریضوں کے اہل خانہ اور اعلیٰ افسران کے دخل کے بعد مریض کو ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ان کے طبی معائدہ کے بعد انہیںآئسولیسن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

کورونا وائرس: مشتبہ مریض کے علاج سے ڈاکٹرز بھی خوف زدہ

مشتبہ مریضوں میں سے ایک اترپردیش کے ضلع غازیہ آباد میں مزدوری کرتے ہیں جبکہ دوسرے کی ملازمت دہلی میں ہے۔دونوں اپنے گھر ضلع بہرائچ آئے ہوئے تھے۔

مریضوں کے اندر کورونا کی علامات کے پیش نظر گاؤں والوں نے انہیں گاؤں سے باہر کر دیا اور لوگوں سے دور رہنے کی سخت ہدایت دی۔

تاہم مریض کے گھر والوں نے انہیں قیصرگنج میں کسی ڈاکٹر رجوع کیا جس کے بعد ڈاکٹر نے انہیں بہرائچ میڈیکل کالج منتقل کر دیا- دونوں مریض سخت سردی اور بخار میں مبتلا تھے۔

دونوں مریضوں علاج جاری ہے اور ان کا تفصیلی طور پر طبی معائنہ کیا جا رہا ہے۔

رپورٹ آنے کے بعد ہی کہا جا سکتا ہے کہ مریض کو کورونا ہے یا نہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.