ETV Bharat / state

DM Suhas LY Son And Daughter Won Gold Medal: آئی اے ایس افسر کے بیٹے اور بیٹی نے تائیکوانڈو میں گولڈ میڈل حاصل کیا - آئی اے ایس سہاس ایل وائی

آئی اے ایس سہاس ایل وائی DM Suhas LY اتر پردیش کے گوتم بدھ نگر نوئیڈا میں بطور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ تعینات ہیں۔ ان کے بیٹے اور بیٹی نے ملک کا نام روشن کرتے ہوئے تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ DM Suhas LY Son And Daughter Won Gold Medal

DM Suhas LY Son And Daughter Won Gold Medal: آئی اے ایس افسر کے بیٹے اور بیٹی نے تائیکوانڈو میں گولڈ میڈل حاصل کیا

author img

By

Published : May 17, 2022, 3:50 PM IST

نوئیڈا: آئی اے ایس افسر کے بیٹے ویوین سہاس اور بیٹی سانوی سہاس نے تائیکوانڈو چیمپیئن شپ Taekwondo Championship میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ وہیں ان دونوں کی اس کامیابی میں ماسٹر قدوس کا اہم رول رہا ہے، جو انہیں ٹریننگ بھی دے رہے ہیں۔ اس چیمپیئن شپ میں 350 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا تھا۔ بتا دیں کہ سہاس ایل وائی نوئیڈا گوتم بدھ نگر کے ڈی ایم ہیں اور ان کی اہلیہ ریتو سہاس غازی آباد کی اے ڈی ایم ہیں۔ DM Suhas LY Son And Daughter Won Gold Medal

DM Suhas LY Son And Daughter Won Gold Medal: آئی اے ایس افسر کے بیٹے اور بیٹی نے تائیکوانڈو میں گولڈ میڈل حاصل کیا
DM Suhas LY Son And Daughter Won Gold Medal: آئی اے ایس افسر کے بیٹے اور بیٹی نے تائیکوانڈو میں گولڈ میڈل حاصل کیا
DM Suhas LY Son And Daughter Won Gold Medal: آئی اے ایس افسر کے بیٹے اور بیٹی نے تائیکوانڈو میں گولڈ میڈل حاصل کیا
DM Suhas LY Son And Daughter Won Gold Medal: آئی اے ایس افسر کے بیٹے اور بیٹی نے تائیکوانڈو میں گولڈ میڈل حاصل کیا

واضح رہے کہ نوئیڈا کے ڈی ایم نے ٹوکیو پیرالمپکس گیمز 2021 میں تاریخ رقم کی تھی۔ انہوں نے اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔ وہ ملک کے پہلے ایسے افسر ہیں، جنہوں نے پیر المپک میں حصہ لیا اور چاندی میڈل حاصل کیا۔ اس سے قبل بھی وہ یوگنڈا پیرا بیڈمنٹن انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں کانسی کا تمغہ اور ترکی انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں خطاب جیت چکے ہیں، اس وقت وہ دنیا کے نمبر تین پیرا لمپک بیڈ منٹن کھلاڑی ہیں۔ DM Suhas LY Son And Daughter Won Gold Medal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.