جس عوام کی سامنے پیش آ رہی مشکلات پر غور کرتے ہوئے کہا کہ کسی كو گھبرا نے کی ضرورت نہیں ہے۔
اس میٹنگ میں فیصلہ لیا گیا کہ ضلع میں سبھی ضرورت کے سامان کی قلت نہیں ہونے دی جائیگی۔ اس کے لیے باقائده ہیلپ لائیں نمبر بھی جاری کیا جا رہا ہے۔
ضلع مجسٹریٹ نے کالا بازاری کرنے والوں كو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر شہر میں کہیں بھی اس کی شکایت ملی تو اس کے خلاف بھی سخت قدم اٹھا یا جائیگا۔
ڈی ایم نے عوام سے اپیل کی کہ كورونا سے بچنے کے لیے سبھی كو اپنے گھرو میں رہنا ہوگا، تبھی ہم اس كورونا وائرس جیسی وبا كو ہرا سکتے ہیں۔