ETV Bharat / state

ہائیڈروکسی کلورو کوئن کی برآمد کے لیے انٹرنیشنل کارگو فلائٹ روانہ

author img

By

Published : Apr 18, 2020, 9:58 AM IST

Updated : Apr 18, 2020, 2:28 PM IST

اندور سے کورونا وائرس کے علاج کے لیے استعمال کی جانے والی دوا انٹرنیشنل کارگو فلائٹ کے ذریعے جنوبی افریقہ روانہ کیا گیا ہے۔

Ship from South Korea to Indore International Cargo Flight from Indore to Corona Virus
اندور سے کورونا وائرس کی دواانٹرنیشنل کارگو فلائٹ سے ساؤتھ افریقہ بھیجیں

کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اس کے باوجود کوئی حتمی ویکسین دریافت نہیں کی گئی۔ مگر کورونا وائرس کی دوا اور ممکنہ علاج کے لیے ہائیڈرواکسی کلورو کوئن کو استعمال کیا جارہا ہے۔

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور سے انٹرنیشنل کارگو فلائٹ سے ہائیڈرواکسی کلورو کوئن کے پیکٹ جوہانسبرگ کے لیے روانہ کردیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل کارگو طیارہ پہلی بار آیا اور دوائیں لے کر ساؤتھ افریقہ کے لئے روانہ ہوگیا۔

ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق انڈین فارما انٹرپرائزز نے اینٹی ملیریا دوا انٹرنیشنل کارگو طیارے کے ذریعے اندور سے 100 کلو گرام کے 315 پیکٹ تقریبا 2620 کلو گرام لے کر جوہانسبرگ (جنوبی افریقہ) کے لئے بھیجا گیا ہے۔

اس کے علاوہ اسپائس ڈیڈ کی دوسری کارگو فلائٹ حیدرآباد سے کٹ لے کر اندور پہنچا اس کے عوض میں 1041 کلو گرام دوسری اشیا لے کر حیدرآباد لوٹ گیا۔ آٹا کمپنی نے یہ اشیاء حیدرآباد کی فارما کمپنی کو بھجوائی ہے۔

Last Updated : Apr 18, 2020, 2:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.