ETV Bharat / state

میرٹھ میں نماز جمعہ کی تیاریوں کو لیکر ضلع افسران نے جائزہ لیا - میرٹھ میں نماز جمعہ کی تیاریوں کو لیکر ضلع افسران نے جائزہ لیا

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں نماز جمعہ کی تیاریوں کے سلسلے میں آج ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے شاہی جامع مسجد میں تیاریوں کا جائزا لیا. اس درمیان پولیس اور ضلع انتظامیہ کے اعلی افسران نے سماجی دوری کے ساتھ سینیٹائزر کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا ہے .

میرٹھ میں نماز جمعہ کی تیاریوں کو لیکر ضلع افسران نے جائزہ لیا

author img

By

Published : Sep 25, 2020, 8:11 PM IST

میرٹھ کی شاہی جمع مسجد میں نماز جمع کی تیاریوں کا جایزا لینے کے لیے ضلعی انتظامیہ کے اعلی افسران نے جامع مسجد کا دورا کیا اور ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ مسجد میں سماجی دوری کے ساتھ ہی عوام کو بھی اس مہلک بیماری سے بچنے کی کوشش کرنی ہے ہوگی۔ساتھ میں سماجی دوری کا بھی خاص خیال رکھنا ہوگا

میرٹھ کے سٹی مجسٹریٹ نے بتایا کہ مسجد میں مکمل طور پر حکومت کے ذریعہ جاری کردہ گائیڈلائن پرعمل کیا جارہا ہے۔یہاں سماجی دوری کے ساتھ نشان بنائےگئے ہیں اور اسی کو دھیان میں رکھتے ہوئے لوگ اپنے نماز ادا کریں گے۔تقریبا 100 لوگوں کے حساب سے مسجد میں نشان بنائے گئے ہیں۔

میرٹھ میں نماز جمعہ کی تیاریوں کو لیکر ضلع افسران نے جائزہ لیا

انہوں نے مزید کہا کہ ان گائیڈلائن پر عمل کرکے ہی ہم کورونا وائرس پر فتح حاصل کرسکتے ہیں اور میں عوام سے اپیل بھی کرتا ہوں کہ وہ ماسک پہنے اور سماجی دوری کا خیال رکھیں۔

وہیں میرٹھ کے سرکل افسر کوتوالی اروند چورسیان نے کہا کہ ہم نے تمام مذہبی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کی ہے اور ہم مکمل طور پر گائیڈلائن پر عمل کرنے پر زور دے رہے ہیں۔کووڈ کے حوالے سے تمام تر احتیاطی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں چاہے وہ ماسک پہننا ہو یا سماجی دوری ، ہم اس بات پر خاصا زور دے رہے ہیںکہ عوام ان گائیڈلائن پر عمل کرے۔ساتھ میں ہم اس بات پر بھی دھیان رکھ رہیں کہ عبادت گاہوں میں 100 سے زائد لوگ اکٹھا نہ ہو۔

میرٹھ کی شاہی جامع مسجد میں قریب 06ماہ بعد نماز جمعہ کی تیاریوں کے ساتھ ہی عوام میں اس بات کی خوشی دیکھی جا رہی ہے کہ اب عبادت گاہوں کو ایک بار پھر آباد کیا جا سکتا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.