ETV Bharat / state

Code of Conduct for Assembly Elections: انتخابات سے متعلق ضلع مجسٹریٹ کی پریس کانفرنس

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 6:45 PM IST

اترپردیش کے رامپور میں اسمبلی انتخابات Assembly Election in Rampur کے لئے 14 فروری کو پولنگ ہونی ہے۔ یو پی کے دیگر اضلاع سمیت رامپور میں بھی ضابطہ اخلاق Code of Conduct نافذ ہو چکا ہے۔ ضلع میں اسمبلی انتخابات اور کووڈ کے پیش نظر انتظامات سے متعلق ضلع انتظامیہ رویندر کمار ماندڑ نے پریس کانفرنس کرکے معلومات فراہم کیں۔

Code of Conduct for Assembly Elections: رامپور میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ضابطہ اخلاق نافذ

رامپور ضلع کی تمام پانچوں اسمبلی سیٹوں پر پولنگ Polling in Assembly Seats of Rampur District کے لئے 14 فروری کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ رامپور کے صدر دفتر میں واقع کلیکٹریٹ کے کانفرنس ہال میں ضلع انتظامیہ رویندر کمار ماندڑ نے پریس کا انعقاد کرکے اسمبلی انتخابات کے لئے ضابطہ اخلاق اور کووڈ گائیڈ لائن سے متعلق معلومات فراہم کیں۔

ضلع انتظامیہ نے الیکشن کمیشن Election Commission کے ذریعہ جاری احکامات سے متعلق جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ کسی بھی سیاسی جماعت یا امیدوار کے ذریعہ 15 جنوری، 2022 تک کسی بھی قسم کا روڈ شو اور موٹر سائیکل کی ریلی نہیں کی جائے گی۔ کسی بھی سیاسی جماعت یا امیدوار کے ذریعہ 15 جنوری، 2022 تک ریلی نہیں کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ذریعہ اجازت دیے جانے کے بعد کسی بھی مقام پر زیادہ سے زیادہ لوگوں کی تعداد اسٹیٹ ڈزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ کے تحت ہی متعین کی جائے گی۔Code of Conduct for Assembly Elections

تمام سیاسی جماعتوں، امیدواروں کو سویدھا ایپ Suvidha App پر کووڈ گائیڈ لائن پر عمل درآمد سے متعلق انڈر ٹیکنگ دینی ہوگی اور تمام ہی اجازت شدہ ریلی یا جلسہ پہلے سے نشاندہی والے مقامات پر ہی کی جائے گی۔

کسی بھی قسم کی ریلی یا جلسہ صبح 8 بجے سے شب 8 بجے تک ہی کیا جا سکے گا۔ کسی بھی عام شاہراہ یا اس کے ارد گرد یا عام گلی وغیرہ میں نکڑ سبھا کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس کے ساتھ ہی ضلع انتظامیہ نے چناؤ کے دوران امن و امان بنائے رکھنے اور بلا تفریق و پرامن انتخابی عمل مکمل کرانے کے لئے انتظامی تیاریوں سے بھی روشناس کرایا۔

یہ بھی پڑھیں: UP Assembly Election 2022:ضابطہ اخلاق کے نفاذ سے قبل 39 منصوبوں کا افتتاح

ڈی ایم رویندر کمار ماندڑ نے کہا کہ چناؤ کے دوران غیر قانونی سرگرمیوں پر سخت نگرانی رکھی جائے گی۔ شراب کے استعمال، جمع خوری اور خرید و فروخت پر روک تھام کے لئے مسلسل پولیس اور آبکاری شعبہ کی ٹیمیں چھاپے ماری کی کاروائی کر رہی ہے۔ Code of Conduct for Assembly Elections in Rampur

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.