ETV Bharat / state

ضلع مجسٹریٹ کی راشن کارڈ کے سلسلے میں اہم میٹنگ

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا میں ضلع مجسٹریٹ کی جانب سے ایک میٹنگ ہوئی ، جس میں یہ فیصلہ لیا گیا کہ جن کے پاس راشن کارڈ نہیں ، فوری طور پر بنایا جائے۔

Marathon meeting in collectorate auditorium in noida
ضلع مجسٹریٹ کی راشن کارڈ کے سلسلے میں اہم مٹنگ
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 8:58 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا میں ضلع مجسٹریٹ کی جانب سے ایک میٹنگ ہوئی ، جس میں یہ فیصلہ لیا گیا کہ جن کے پاس راشن کارڈ نہیں ، فوری طور پر بنایا جائے۔

کوویڈ ۔19 عالمی وبا کو مدنظر رکھتے ہوئے ، ضلعی مجسٹریٹ سوہاس ایل.وی. گذشتہ روز کلیکٹوریٹ آڈیٹوریم میں شام کی میٹنگ کی ۔

اس میں متعلقہ عہدیداروں کو سخت ہدایات دی گئیں ۔

لاک ڈاؤن کو مدنظر رکھتے ہوئے ، ضلعی انتظامیہ کو اس بات کی یقین دہانی کرانی ہے کہ کوئی بھی بھوکا نہ رہنے پائے۔

میٹنگ میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ جن کے پاس راشن کارڈ نہیں ہے، ان کو ترجیحی بنیادوں پر راشن کارڈ بنایا جائے گا، تاکہ ان کی امداد کی جاسکے۔

اس کے لیے 169 ٹیم تشکیل دی گئیں ہیں۔

سروے سے ضلع میں قائم کوارینٹائن سنٹر میں تمام انتظامات یقینی بنائے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.