ETV Bharat / state

Assembly Election In Uttar Pradesh: اسمبلی انتخابات کو پر امن طریقے سے کرانے کے لئے ضلع انتظامیہ کا اجلاس

ریاست اتر پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات 2022 Assembly Election In Uttar Pradesh کو آزادانہ، منصفانہ، شفافیت اور پرامن طریقہ سے کرانے کے لیے نوئیڈا ضلع انتظامیہ Noida District Administration نے سنجیدگی سے کام شروع کر دیا ہے۔

Assembly Election In Uttar Pradesh: اسمبلی انتخابات کو پر امن اور منصفانہ طریقے سے کرانے کے لئے ضلع انتظامیہ کا اجلاس

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 9:51 PM IST

اس سلسلے میں نوئیڈا کے ضلع مجسٹریٹ District Magistrate Noida اور ضلع الیکشن آفیسر سہاس ایل وائی نے کلیکٹریٹ کے آڈیٹوریم میں تمام نوڈل افسران اور اسسٹنٹ نوڈل افسروں کے ساتھ پہلی میٹنگ District Administration Meeting کی۔

Assembly Election In Uttar Pradesh: اسمبلی انتخابات کو پر امن طریقے سے کرانے کے لئے ضلع انتظامیہ کا اجلاس

اس موقع پر ڈی ایم نوئیڈا اتر پردیش نے کہا کہ تمام نوڈل افسران اور اسسٹنٹ نوڈل افسران کو انتخابی عمل کے حوالے سے جو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں، وہ اپنا ایکشن پلان Action Plan تیار کرتے ہوئے فوری طور پر عمل میں لائیں اور اسے حتمی شکل دینے کے لیے کارروائی کریں۔

انہوں نے کہا کہ اسمبلی انتخابات 2022 Assembly Election کے عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے کسی بھی وقت نوٹیفکیشن جاری کیا جا سکتا ہے۔ اس لیے تمام افسران فوری طور پر انتخابی عمل میں شامل ہو جائیں۔

انہوں نے واضح کیا ہے کہ جن نوڈل اور اسسٹنٹ نوڈل افسران کو انتخابی عمل کے انعقاد کے سلسلے میں مختلف کاموں کے لیے نامزد کیا گیا ہے، وہ تمام افسران اپنے کام کی تکمیل کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آف انڈیا Election Commission of India کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کا بغور مطالعہ کرنے کے بعد اس پر فوری عمل کریں۔

ضلع مجیسٹرٹ نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ گوتم بدھ نگر ضلع انتخابی عمل کے حوالے سے ایک اہم ضلع ہے، اس لیے تمام افسران اپنے کام کو ایک چیلنج سمجھ کر مکمل کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بی جے پی نے ریاست اور ملک کو برباد کر دیا: سماج وادی پارٹی

انہوں نے ٹریفک کے نوڈل آفیسر اور اسسٹنٹ نوڈل آفیسر کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ضلع میں تمام پولنگ اہلکاروں کے لیے اچھی بسوں کے انتظامات اور اسی طرح تمام زونل کے لیے اچھی گاڑیوں کے انتظام کو یقینی بنانے کے سلسلے میں ان کا ایکشن پلان Action Plan فوری طور پر ہونا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.