ETV Bharat / state

نوئیڈا: آکسیجن کو لے کر انتظامیہ الرٹ - Constant increase in the number of corona patients

محکمہ ڈرگس کی ٹیم نے آج انسپیکٹر ویبھو ببر کی قیادت میں مختلف میڈیکل آکسیجن سپلائرز فارمس کا دورہ کیا اور اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کی کہ کورونا کے اس دور میں کسی بھی صورت میں آکسیجن سپلائی کی چین نہیں ٹوٹنی چاہئے۔

نوئیڈا: آکسیجن کو لے کر انتظامیہ الرٹ
نوئیڈا: آکسیجن کو لے کر انتظامیہ الرٹ
author img

By

Published : Sep 17, 2020, 7:18 PM IST

نوئیڈا: ضلع میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، جس کو دیکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ تمام متاثرہ مریضوں کے علاج کو ممکن بنانے کے لئے متحرک نظر آرہی ہے ۔

اس دوران کورونا مریضوں کی علاج کے پیش نظر محکمہ ڈرگس کی ٹیم نے آج انسپیکٹر ویبھو ببر کی قیادت میں مختلف میڈیکل آکسیجن سپلائرز فارمس کا دورہ کیا اور اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کی کہ کورونا کے اس دور میں کسی بھی صورت میں آکسیجن سپلائی کی چین نہیں ٹوٹنی چاہئے۔

ببر نے بتایا کہ 'آکسیجن سپلائی اور اس کی قیمت پر خاص توجہ دی جا رہی ہے، مقررہ قیمت سے زیادہ پر فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائی گی۔'

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.