ETV Bharat / state

مدرسے کے طلبہ میں اسکولی بیگ تقسیم - اترپردیش خبر

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے مدرسہ جامعہ غازیہ فیض العلوم میں آج طلبہ میں اسکولی بیگ تقسیم کیے گئے ہیں۔

اسکولی بیگ تقسیم
اسکولی بیگ تقسیم
author img

By

Published : Dec 12, 2019, 12:57 PM IST

جامعہ غازیہ فیض العلوم میں آج حکومت اترپردیش کی جانب سے طلباء کو دیے جانے والے بیگ کو تقسیم کیا گیا۔

اسکولی بیگ تقسیم
اسکولی بیگ تقسیم

مینیجر عقیل احمد نے آج مدرسہ کے درجات تحتانیہ (پرائمری) و فوقانیہ (جونیئر ہائی اسکول) کے طلبہ کو بیگ تقسیم کیے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ بیگ حکومت اترپردیش کی جانب سے طلبہ کو بیگ اسکیم کے تحت تقسیم کیا گئے ہیں۔

جامعہ کے غریب و مسکین بچے بیگ پا کر کافی خوش ہوئے اور انکے چہرے کھل اٹھے۔

اس موقع پر مدرسہ کے انچارج صدر مدرس معراج احمد اشرفی کے علاوہ شہر کے تمام معزز حضرات موجود رہے۔

Intro:
بہراءیچ کے مدرسہ جامعہ غازیہ فیض العلوم میں آج طلبہ میں اسکولی بیگ ہوا تقسیمِ.Body:بہراءیچ.مدرسہ جامعہ غازیہ فیض العلوم میں آج حکومت اترپردیش کی جانب سے طلباء کو دیے جانے والے بیگ کو تقسیمِ کیا گیا
مینیجر عقیل احمد نے آج مدرسہ کے درجات تحتانیہ (پرائمری) و فوقانیہ (جونیئر ہائی اسکول) کے طلبہ کو بیگ تقسیمِ کیا.
انہوں نے بتایا کہ یہ بیگ حکومت اترپردیش کی جانب سے طلبہ کو تقسیمِ بیگ اسکیم کے تحت تقسیم کیا گیا.
جامعہ کے غریب و مسکین بچے بیگ پا کر کافی خوش ہوے انکے چہرے کھل اٹھے
Conclusion:اس موقع پر مدرسہ کے انچارج صدر مدرس معراج احمد اشرفی کے علاوہ شہر کے تمام معزز حضرات موجود رہے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.