ETV Bharat / state

معذور شخص کی مکان کے لیے جدوجہد

author img

By

Published : Sep 14, 2020, 9:13 PM IST

'2018 میں پردھان منتری آواس یوحنا کے تحت مکان کے لیے فارم بھرا تھا، لیکن آج تک مکان نہیں ملا'۔

معذور شخص کی مکان کے لیے جدوجہد
معذور شخص کی مکان کے لیے جدوجہد

مرکز اور اترپردیش حکومت غریب بے سہارا اور معذوروں کو مکان دینے کے تمام منصوبے چلا رہی ہے لیکن ان منصوبوں کواگر زمینی سطح پر دیکھا جائے تو اس کی حقیقت حکومت کے دعووں کے برعکس نظر آئی۔

معذور شخص کی مکان کے لیے جدوجہد

مرادآباد کے کلکٹر اپنی فریاد لیکر جگ موہن جب کلکٹریٹ پہنچے تو انھوں نے اپنا دکھ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی عمر تقریبا 65برس ہے اور پیروں سے معذور ہے۔ بیساکھی کے سہارے چل کر کلکٹریٹ پہنچے اور بتایا کہ سال 2018 میں انھوں نے پردھان منتری آواس یوحنا کے تحت مکان کے لئے فارم بھرا تھا لیکن آج تک انھیں مکان نہیں ملا۔

یہ بھی پڑھیں:صفائی ورکرز نے ڈی ایم مرادآباد کو میمورنڈم دیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.